
فری تیاری کیلے وٹس ایپ گروپ
جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ملائیشیا کی کرنسی کیا ہے؟
- Togrog
- Omani Rial
- Ringgit
- Balboa
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہائپر لنک داخل کرنے کے لیے کون سی شارٹ کی استعمال کی جاتی ہے؟
- Ctrl+S
- Ctrl+M
- Ctrl+K
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قنطاس کس ملک کی ایئر لائن ہے؟
- Saudi Arabia
- Australia
- UAE
- Malaysia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
امن کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- 21 April
- 20 March
- 21 September
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
زکوٰۃ کب فرض ہوئی؟
- 2 AH
- 4 AH
- 5 AH
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کب ہوئی؟
- 571 AD
- 577 AD
- 632 AD
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایچ ٹی ٹی پی کا مطلب ہے؟
- Hypertext Transfer Protocol
- Hypertext Transfer Protection
- Hyper Transfer Protocol
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سے کیا مراد ہے؟ WWW
- World Whole Web
- Wide World Web
- Web World Wild
- World Wide Web
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اسلام کے بنیادی ارکان کتنے ہیں؟
- 4
- 6
- 5
- 7
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا قومی پرندہ کونسا ہے؟
- Parrot
- Chakor
- Pigeon
- None of these