• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

MOD NAIB QASID PAST PAPER 26-10-2025

MOD 5 years Past Papers Click here

پلیز ہماری مدد کریں 

اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں  پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔

 تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ کیونکہ بہت سے لوگوں کو پیپر پیٹرن سلیبس وپیپر میں سوالات کس طرح کے آسکتے معلوم نہیں ہوتا۔ پاسٹ پیپرز سے بہت سی معلومات و کنسپٹ کلئیر ہو جاتے۔ اس کام میں پلیز ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ

نوٹ کسی بھی طریقہ سے پیپر کو لیک کرنا، تصویر بنانا قانو جرم وحرام کام ہے۔  ہم صرف ان سوالات کو شئیرکرنے کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بعد آپکوزبانی یاد راہ جائیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے آمیں۔

 WhatsApp

0308-2533000


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

انگریزی زبان کتنے حروف تہجی پر مشتمل ہے۔
  1. 24
  2. 25
  3. 26
  4. 27
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا قومی جانور کون سا ہے؟
  1. Tiger
  2. Lion
  3. Arabian horse
  4. Markhor
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رامی الجامارت سے کیا مراد ہے؟
  1. Sacrificing an animal during Hajj
  2. Stoning the pillars representing Satan
  3. Drinking Zamzam water
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. 30
  2. 40
  3. 50
  4. 60
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. افسر
  2. کلرک
  3. نائب قاصد
  4. چوکیدار
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Direct Dough Addition
  2. Double Dough Action
  3. Dough Development Agent
  4. Dry Dough Application
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قائد اعظم محمد علی جناح کی وفات کے بعد پاکستان کا گورنر جنرل کون بنا؟
  1. Liaqat Ali Khan
  2. Khawaja Nazim ud Din
  3. Ghulam Mohammad
  4. Muhammad Ali Bogar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاک بھارت جنگ 1965 کے دوران پاکستان کا صدر کون تھا؟
  1. Yahya Khan
  2. Pervez Musharraf
  3. Ayub Khan
  4. Zulfikar Ali Bhutto
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

موئن جودڑو پاکستان کے کس صوبے میں ہے؟
  1. Punjab
  2. Sindh
  3. KPK
  4. Balochistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حج کب فرض کیا گیا؟
  1. 8 A.H
  2. 7 A.H
  3. 10 A.H
  4. 9 A.H
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com