PPSC 5 YEARS PAST PAPERS SUBJECT WISE (SOLVED WITH DETAILS)
فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں
Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ماں اور بیٹا بازار گیا۔
ماں اور بیٹا بازار گئے۔
ماں اور بیٹا بازار گئی۔
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
جب دو افراد کا ذکر ہو تو فعل جمع استعمال کیا جاتا ہے۔
مذکر اور مؤنث کے مجموعے میں عموماً فعل مذکر جمع آتا ہے۔
اس لیے درست جملہ ماں اور بیٹا بازار گئے ۔
Last verified on 19-11-2026
خطاب
کنیت
لقب
عرف
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لقب : ایسا نام جو کسی شخص کو اس کی خوبی، صفت یا خاص پہچان کی وجہ سے دیا جائے۔ مثال: قائداعظم ، شاعرِ مشرق ۔
کنیت عموماً اب یا ام کے ساتھ ہوتی ہے، جیسے ابو بکر اور ام کلثوم ۔
Last verified on 19-11-2026
اسمِ مکبر
اسمِ تصغیر
اسمِ ظرف
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
- اسمِ مکبر ایسے اسم کو کہتے ہیں جو کسی چیز کے بڑے یا اصل حجم کو ظاہر کرے۔
- اسمِ تصغیر کسی چیز کے چھوٹے ہونے کا مفہوم دیتا ہے۔
- مثالیں: پہاڑ → پہاڑی ، پنکھا → پنکھڑی، ٹوکرا → ٹوکری۔
Last verified on 19-11-2026
اکیلا
مظلوم و معتوب
لاثانی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یوسف بے کارواں سے مراد ایسا شخص ہے جو تنہا اور بے یار و مددگار ہو۔ اس محاورے میں تنہائی اور بے کسی کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
Last verified on 19-11-2026
نماز میں تلاوت کے لیے کم از کم کتنی آیات پڑھنا ضروری ہے؟
1 verse
2 verses
3 verses
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
According to the commonly taught Hanafi ruling, the minimum obligatory recitation after Surah Al-Fatihah is three short verses or one long verse equivalent to three short verses. This applies to the obligatory recitation (Qira'at) in prayer. Last verified on 19-11-2026
کس قسم کے ٹرمینل میں اپنا پروسیسر ہوتا ہے اور جو آزادانہ طور پر حساب کتاب اور ڈیٹا پراسیس کر سکتا ہے؟
Dumb Terminal
Smart Terminal
Intelligent Terminal
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
An intelligent terminal has its own processor and memory. It can perform calculations and process data independently without relying entirely on a central computer. A dumb terminal mainly receives input and displays output, depending on the host computer for processing. Last verified on 19-11-2026
سافٹ ویئر یا ہارڈ ویئر میں خرابی کو بگ کہا جاتا ہے۔ اس کے لیے متبادل کمپیوٹر جرگن کیا ہے؟
Glitch
Squid
Slug
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
An error in software or hardware is called a bug . The alternative computer jargon for it Glitch . A glitch is a short-lived fault in a system. A bug is an error, failure, or fault. Last verified on 19-11-2026
ہر مشکل میں
اچھے برے وقت میں
آسانی میں
چھوٹی بری باتیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ایک مشہور انگریزی محاورہ ہے جس کا مطلب ہے "ہر حال میں" یا "اچھے اور برے ہر طرح کے حالات میں
مفہوم: حالات چاہے جتنے بھی کٹھن یا سازگار ہوں، ثابت قدم رہنا اور ساتھ نہ چھوڑنا
۔ مترادف اردو الفاظ: ہر مشکل اور آسانی میں، سکھ اور دکھ میں، ہر لمحہ۔
Last updated 17 july 2026 by NA
Ordered, had begun
Had ordered, began
Have ordered, begins
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The Past Perfect Tense (had + past participle) describes an action completed before another past action. We had ordered the pizza first; then load shedding began . The second action takes the Simple Past Tense . Last verified on 19-11-2026
On
For
Of
With
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
We use preposition of if a person dies from an illness. Die of means کسی بیماری سے مرنا He died of cholera. Last verified on 17-06-2026