• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS OCTOBER 2025

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ورلڈ تھرفٹ ڈے کب منایا جاتا ہے؟
  1. October 11
  2. October 21
  3. October 31
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فالج کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. October 29
  2. October 30
  3. October 31
  4. None the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سمعی ورثہ کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. October 29
  2. October 28
  3. October 27
  4. October 26
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ کی تنظیم کی طرف سے تخفیف اسلحہ کا ہفتہ کب منایا جاتا ہے؟
  1. 24 April to 30 April
  2. 24 November to 30 November
  3. 24 October to 30 October
  4. 24 June to 30 June
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آسٹیوپوروسس کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. October 19th
  2. October 20th
  3. October 21th
  4. October 22th
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اینستھیزیا کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. October 14
  2. October 16
  3. October 11
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار پچیس میں پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے کس نے خطاب کیا؟
  1. Deputy PM Ishaq Dar
  2. PM Shahbaz Sharif
  3. President Asif Ali Zardari
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ آرتھرائٹس ڈے کب منایا جاتا ہے؟
  1. October 12
  2. October 14
  3. October 12
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بینائی کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. Second Sunday of October
  2. Second Thursday of October
  3. Second Saturday of October
  4. None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انٹرنیٹ کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. October 27
  2. October 28
  3. October 29
  4. None the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com