نیچے دیے گے تمام سوالات انٹیلجنس آفیسر کے ٹیسٹ کے لیے ضرور پڑھیں
فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
دنیا کا سب سے بڑا سمندر کونسا ہے؟
- Atlantic
- Pacific
- Indian
- Arctic
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اس فرشتے کا نام بتائیں جو جاندار مخلوق کی روحیں نکالتا ہے؟
- Hazrat Israfeel (AS
- Hazrat Jibraeel (AS)
- Hazrat Izraeel (AS)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دوسری عالمی جنگ کب شروع ہوئی؟
- 1914
- 1918
- 1935
- 1939
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
تقسیم کے فوراً بعد پاکستان کا دارالحکومت کیا تھا؟
- Karachi
- Islamabad
- Lahore
- Rawalpindi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
افغانستان کی کرنسی کیا ہے؟
- Afghani
- Rupee
- Taka
- Lira
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ کون سا ہے؟
- Muharram
- Rajab
- Jamadi-ul-Awwal
- Safar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
این آئی سی کا مطلب کیا ہے؟
- Network internet card
- Network interface control
- Network interface card
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کی بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟
- Broad Peak
- Nanga Parbat
- Mount Everest
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جنوبی ایشیا کی بلند ترین چوٹی کونسی ہے
- Mount Everest
- Mount K2
- Mount Elbrus
- Mount Kilimanjaro
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کس ملک کو لینڈ آف مڈنائیٹ سن کہا جاتا ہے؟
- Netherlands
- Japan
- Norway
- South Africa