• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS OCTOBER 2025

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان کی قومی اسمبلی کا موجودہ ڈپٹی سپیکر کون ہے؟
  1. Dost Muhammad Mazari
  2. Zahid Akram Durrani
  3. Ghulam Mustafa Shah
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مشق کیمبرین پیٹرول 2025 کس ملک میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی فوج نے گولڈ میڈل جیتا؟
  1. United States of America (USA)
  2. United Kingdom (UK)
  3. United Arab Emirated (UAE)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اس سابق پاکستانی ٹیسٹ بلے باز کا نام بتائیں جو اکتوبر 2025 میں 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے؟
  1. Wazir Mohammad
  2. Abdul Hafeez Kardar
  3. Abdul Haleem Khan
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاک فوج نے ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں کونسا تمغہ جیتا؟
  1. Silver medal
  2. Bronze medal
  3. Gold medal
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اکتوبر 2025 میں پاک افغان جنگ کے دوران کتنے طالبان دہشت گرد مارے گئے؟
  1. 150
  2. 200
  3. 100
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں موجودہ وزیر صحت کون ہے؟
  1. Rana Mubashar Iqbal
  2. Aurangzeb Khan Khichi
  3. Syed Mustafa Kamal
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نو اکتوبر 2025 کو ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر کا نام بتائیں؟
  1. Major Syed Rabnawaz Tariq
  2. Major Sibtain Haider
  3. Major Anwar Kakar
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ماریا کورینا ماچاڈو کا تعلق کس ملک سے ہے جسے 2025 کا نوبل امن انعام دیا گیا ہے؟
  1. Germany
  2. Venezuela
  3. Republic of Korea
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نوبل امن انعام 2025 کے فاتح کا نام بتائیں؟
  1. Nihhon Hidankyo
  2. Maria Corina Machado
  3. Narges Mohammadi
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے 2025 کا تھیم کیا ہے؟
  1. Mental Health for all greater investment
  2. Make Mental Health for all a global priority
  3. Mental health in humanitarian emergencies
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com