• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

INTERNATIONAL CURRENT AFFAIRS

Top Most Important ٰInternational Current affairs MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Current affairs MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important International Current affairs MCQs in PDF click mentioned button.

پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔




چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

مردوں کے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ دو ہزار تئیس میں کل کتنی ٹیموں نے حصہ لیا؟
  1. Eight
  2. Ten
  3. Twelve
  4. Six
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان مردوں کے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کس تاریخ کو ہوا؟
  1. 17 November 2023
  2. 19 November 2023
  3. 16 November 2023
  4. 11 November 2023
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مردوں کے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کا 13 واں ایڈیشن کس سال منعقد ہوا؟
  1. 2021
  2. 2023
  3. 2020
  4. 2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

یو ایس سرکٹ کورٹ کا پہلا مسلمان جج کس کو مقرر کیا گیا؟
  1. Hamza Yousaf
  2. Zahid Nisar Quraishi
  3. Adeel A. Mangi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ون ڈے کرکٹ میں '50 سنچریاں' بنانے والا دنیا کا پہلا انسان کون بن گیا؟
  1. Sachin Tendulkar
  2. Glenn Maxwell
  3. Virat Kohli
  4. Muhammar Rizwan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کتنے ممالک '2+2 وزارتی ڈائیلاگ' کے رکن ہیں؟
  1. 6
  2. 5
  3. 4
  4. 3
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کی پہلی اے آئی سیفٹی سمٹ کس ملک میں منعقد کی جا رہی ہے؟
  1. USA
  2. China
  3. United Kingdom
  4. Qatar
  5. Russia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایلکس ہیلز کا تعلق کس ملک سے ہے جنہوں نے حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے؟
  1. Australia
  2. South Africa
  3. England
  4. New Zealand
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایلکس ہیلز کس کھیل کے انگلش کھلاڑی ہیں جنہوں نے حال ہی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے؟
  1. Football
  2. Volleyball
  3. Tennis
  4. Cricket
  5. Badminton
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک کے محققین نے غیر مرئی کہکشاں دریافت کی ہے؟
  1. USA
  2. China
  3. Italy
  4. Russia
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com