• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED MCQS OF INTERNATIONAL CURRENT AFFAIRS

Top most repeated 100 International Current Affairs mcqs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

اسپین کا موجودہ وزیراعظم کون ہے ________؟
  1. George Floyd
  2. Pedro Sanchez
  3. Pink Floyd
  4. Mariano Rajoy
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا میں سب سے زیادہ آبادی کس ملک کی ہے؟
  1. America
  2. India
  3. China
  4. Pakistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پوسٹ آفس کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. October 7
  2. October 8
  3. October 9
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کیمسٹری میں مندرجہ ذیل میں سے کون سے سائنسدانوں کو 2025 میں نوبل انعام ملا؟
  1. Moungi G. Bawendi, Louis E. Brus, and Alexei I. Ekimov
  2. Susumu Kitagawa, Richard Robson, and Omar M. Yaghi
  3. David Baker, Dennis Hassabis, and John M. Jumper
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ کا دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. October 16
  2. October 22
  3. October 24
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پولیو کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. October 24
  2. October 22
  3. October 23
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فرانس کا موجودہ وزیراعظم کون ہے؟
  1. Sebastien Lecornu
  2. Emmanuel Macron
  3. Michel Barnier
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایران کا موجودہ صدر کون ہے؟
  1. Ebrahim Raisi
  2. Masoud Pezeshkian
  3. Hassan Rouhani
  4. Mohammad Mokhber
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیٹو کا ہیڈ کوارٹر کس شہر میں واقع ہے؟
  1. New York
  2. Brussels
  3. London
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

خواتین کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. 1st March
  2. 5th March
  3. 8th March
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com