• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS MARCH 2026

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

آپریشن ایپک فیوری کیا ہے؟
  1. NATO mission in Ukraine
  2. Iranian operation against U.S Israel
  3. U.S.–Israel military operation against Iran
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار چھبیس میں امریکہ کے آپریشن ایپک فیوری کے دوران کون سا ایرانی اعلیٰ رہنما شہید ہوا؟
  1. Hassan Rouhani
  2. Ali Khamenei
  3. Ebrahim Raisi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سال 2040 تک خالص گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کے لیے یورپی یونین کا سرکاری ہدف کیا ہے؟
  1. 75%
  2. 85%
  3. 90%
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاؤ کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. March 1
  2. March 10
  3. March 5
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کونسی ٹیم ریکارڈ چوتھی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بنی؟
  1. New Zealand
  2. India
  3. England
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی کارروائی کو کیا نام دیا؟
  1. Operation True Promise
  2. Operation Roaring Lion
  3. Operation Iron Law
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف آپریشن وعدہ صادق 4 شروع کیا؟
  1. Syria
  2. Iran
  3. Afghan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایران نے باضابطہ طور پر آپریشن ٹرو پروم 4 کا آغاز کس تاریخ کو کیا؟
  1. February 28, 2026
  2. February 18, 2026
  3. February 08, 2026
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سپین کا موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟
  1. George Floyd
  2. Pedro Sanchez
  3. Mariano Rajoy
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امریکہ نے 2026 میں ایران کی جوہری صلاحیت کو تباہ کرنے کے اپنے آپریشن کو کیا نام دیا؟
  1. Operation Iron Shield
  2. Operation Epic Fury
  3. Operation Thunder Strike
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com