• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS MARCH 2026

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاک بحریہ کے آپریشن محفوظ البحر کا بنیادی مقصد کس سمندر میں جہاز رانی کے راستوں کی حفاظت کرنا ہے؟
  1. Mediterranean Sea
  2. South China Sea
  3. Arabian Sea
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بحری تجارتی راستوں کی حفاظت کے لیے مارچ 2026 میں پاک بحریہ کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن کا نام بتائیں؟
  1. Operation Swift Retort
  2. Operation Sea Shield
  3. Operation Muhafiz-ul-Bahr
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان نے 2026 میں کس آپریشن کے تحت افغانستان میں فضائی حملے کیے؟
  1. Operation Zarb-e-Azb
  2. Operation Radd-ul-Fasaad
  3. Operation Ghazab-ul-Haq
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گردوں کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. First Thursday of March
  2. Second Thursday of March
  3. Third Thursday of March
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار چھبیس خواتین کے عالمی دن کا تھیم کیا ہے؟
  1. Gender equality today for a sustainable tomorrow
  2. Rights. Justice. Action. For ALL Women and Girls
  3. Innovation and technology for gender equality
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار چھبیس میں ایران میں امریکی اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے ایران کے وزیر دفاع کا نام بتائیں؟
  1. Abdolrahim Mousavi
  2. Aziz Nasirzadeh
  3. Hossein Jabal Amelian
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ میوزک تھراپی کا دن ہر سال کب منایا جاتا ہے؟
  1. 1 March
  2. 2 March
  3. 3 March
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سمندری گھاس کا عالمی دن ہر سال کب منایا جاتا ہے؟
  1. 3 March
  2. 1 March
  3. 2 March
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

خرمشہر 4 بیلسٹک میزائل جسے خیبر میزائل بھی کہا جاتا ہے کس ملک نے تیار کیا ہے؟
  1. Iran
  2. Pakistan
  3. Ukraine
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امریکہ نے مارچ 2026 میں کس ملک کو 150 ملین ڈالر مالیت کے جنگی ہتھیاروں کی ہنگامی فروخت کی منظوری دی؟
  1. Ukraine
  2. Israel
  3. Russia
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com