• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED ISLAMIC STUDY MCQS

Top most repeated 100 Islamic study mcqs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

حضرت آمنہؓ کے والد کا نام کیا تھا؟
  1. Wahb ibn Abd Manaf
  2. Hashim
  3. Abdul Muttalib
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زکوٰۃ کا لفظی معنی کیا ہے؟
  1. Purification
  2. Prayer
  3. Fasting
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلام سے پہلے خانہ کعبہ میں کتنے بت موجود تھے؟
  1. 360
  2. 260
  3. 330
  4. 300
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مدینہ منورہ میں یہودیوں کے کتنے قبائل تھے؟
  1. 3
  2. 2
  3. 5
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ذوالقرنین کا ذکر قرآن پاک کی کس سورت میں ہے؟
  1. Surah An-Nur
  2. Surah Noon
  3. Surah Al Mujadala
  4. Surah Al Kahaf
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نبوت سے پہلے رسول اللہ ﷺ نے کس جنگ میں شرکت کی؟
  1. Fijar War (Harb al-Fijar)
  2. Battle of Badr
  3. Battle of Uhud
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا آخری خطبہ کہاں دیا؟
  1. Arafat
  2. Mecca
  3. Madina
  4. Mina
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دوسرے کلمے کا نام کیا ہے؟
  1. Kalimah Istighfar
  2. Kalimah Sahadat
  3. Kalimah Tauheed
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت یوسف علیہ السلام کی والدہ کا نام بتائیں؟
  1. Nafeesa
  2. Raheel
  3. Sara
  4. Zainab
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غزوۂ مؤتہ میں کتنے فوجی کمانڈر شہید ہوئے تھے؟
  1. 3
  2. 2
  3. 1
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com