• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED ISLAMIC STUDY MCQS

Top most repeated 100 Islamic study mcqs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

موتہ کی جنگ کب لڑی گئی؟
  1. 8 AH (629 AD)
  2. 9 AH (630 AD)
  3. 10 AH (631 AD)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت عائشہؓ کا دوپٹہ کس غزوہ میں بطور جھنڈا استعمال ہوا؟
  1. Ghazwa-e-Uhud
  2. Ghazwa-e-Khandaq
  3. Ghazwa-e-Badr
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

لیلۃ القدر اسلامی مہینے کے کس مہینے میں آتی ہے؟
  1. Ramzan
  2. Shaban
  3. Hajj
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت ابو بکر صدیق رضہ کا قبول اسلام سے پہلے کیا نام تھا؟
  1. Abdullah ibn Usman
  2. Abu Turab
  3. Sadiq e Akber
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رمیِ جمرات کے لیے کنکریاں کہاں سے جمع کی جاتی ہیں؟
  1. Mina
  2. Muzdalifah
  3. Arfat
  4. Medina
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

یومِ ترویہ کس دن کو کہا جاتا ہے؟
  1. 8th Dul Hijjah
  2. 9th Dul Hijjah
  3. 10th Dul Hijjah
  4. 11th Dul Hijjah
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مزدلفہ کہاں واقع ہے؟
  1. Between Kaaba and Mina
  2. Betwee Mina and Arafat
  3. Between Safa and marwa
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کم سے کم کتنی کنکریاں رمیِ جمرات کے لیے درکار ہوتی ہیں؟
  1. 21
  2. 49
  3. 70
  4. 50
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زیادہ سے زیادہ کتنے کنکریاں رمیِ جمرات کے لیے درکار ہوتی ہیں؟
  1. 70
  2. 49
  3. 60
  4. 39
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حج کا کیا مطلب ہے؟
  1. To plain
  2. To aim
  3. To determine
  4. To intend
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com