• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED ISLAMIC STUDY MCQS

Top most repeated 100 Islamic study mcqs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

قرآن پاک میں کتنی مساجد کا ذکر ہے؟
  1. 2
  2. 3
  3. 4
  4. 5
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایمان مفسل میں کتنے ضروری عقیدے ہیں؟
  1. 7
  2. 5
  3. 6
  4. 2
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک میں ماؤنٹ جوڈی کو ماؤنٹ قارڈی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟
  1. Turkey
  2. Iraq
  3. Egypt
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غسل میں کتنے فرض ہیں؟
  1. 3
  2. 4
  3. 5
  4. 6
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلامی ریاست کا پہلا دارالحکومت کون سا تھا؟
  1. Madina
  2. Makkah
  3. Taif
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن مجید میں زکوٰۃ اور نماز (صلاۃ) کا ذکر ایک ساتھ کتنی بار آیا ہے؟
  1. 20 times
  2. 32 times
  3. 40 times
  4. 42 times
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زکوٰۃ دولت پر کتنے فیصد ہے؟
  1. 1.5%
  2. 2.5%
  3. 3.5%
  4. 5%
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلام کا وہ بنیادی رکن کون سا ہے جس میں جسمانی اور مالی دونوں قربانیوں کی ضرورت ہوتی ہے؟
  1. Hajj
  2. Zakat
  3. Salat
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلام کا دوسرا ستون کون سا ہے؟
  1. Namaz
  2. Roza
  3. Zakat
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حکم الٰہی کیا مراد ہے؟
  1. Qadar
  2. Zakat
  3. Sawm
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com