• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED ISLAMIC STUDY MCQS

Top most repeated 100 Islamic study mcqs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

حضرت سلمان فارسیؓ اسلام قبول کرنے سے پہلے کس مذہب سے تعلق رکھتے تھے؟
  1. Zoroastrianism (Fire Worship)
  2. Christianity
  3. Judaism
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حج کب فرض کیا گیا؟
  1. 8 A.H
  2. 7 A.H
  3. 10 A.H
  4. 9 A.H
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کب ادا کیا؟
  1. 10 AH (632 AD)
  2. 9 AH (631 AD)
  3. 8 AH (630 AD)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اس شخص کا نام بتائیں جس کا گھر تبلیغِ اسلام کا مرکز بنا؟
  1. Hazrat Abu Bakar
  2. Hazrat Arqam
  3. Hazrat Usman
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چار ہجری میں کتنے غزوات ہوئے؟
  1. 2
  2. 1
  3. 3
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بیت المقدس کس کے دور حکومت میں فتح ہوا؟
  1. Hazrat Abu Bakar R.A
  2. Hazrat Umar R.A
  3. Hazrat Usman R.A
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غزوہ خیبر کس ہجری میں لڑا گیا؟
  1. 7 Hijri
  2. 6 Hijri
  3. 5 Hijri
  4. 8 Hijri
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جنگ احد میں کون سے صحابی چہرے کی خصوصیات نبی محمد (ص) کی طرح تھیں؟
  1. Hazrat Musab bin Umair
  2. Hazrat Hassan
  3. Hazrat Hussain
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن مجید کی کس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو احمد کہا گیا ہے؟
  1. Muhammad
  2. Al-Jinn
  3. Mudassir
  4. As-Saff
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غزوۂ مؤتہ کس سلطنت کے خلاف لڑا گیا تھا؟
  1. Sasanian Empire
  2. Byzantine (Roman) Empire
  3. Persian Empire
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com