• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED ISLAMIC STUDY MCQS

Top most repeated 100 Islamic study mcqs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

حضرت ابراہیمؑ کی قبر کہاں واقع ہے؟
  1. Israel
  2. Palestine
  3. Syria
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

شعبِ ابی طالب میں تین سالہ محاصرے کے دوران حضور اکرم ﷺ کو خوراک کون پہنچاتا تھا؟
  1. Hakim ibn Hizam
  2. Hazrat Ali (RA)
  3. Hazrat Umar (RA)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلامی کیلنڈر میں کتنے مہینے ہیں؟
  1. 10
  2. 12
  3. 14
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ کون سا ہے؟
  1. Muharram
  2. Rajab
  3. Jamadi-ul-Awwal
  4. Safar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلام کا پہلا موذن کون تھا؟
  1. Hazrat Bilal
  2. Hazrat Umer
  3. Hazrat Usman
  4. Hazrat Abubakar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غزوہ خندق کا دوسرا نام کیا ہے؟
  1. Akhraj
  2. Qanaqa
  3. Kuraza
  4. Ahzab
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زین نورین کس کا لقب ہے؟
  1. Hazrat Abu Bakar
  2. Hazrat Umar
  3. Hazrat Usman
  4. Hazrat Ali
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نبی کریم ﷺ کے کون سے صحابی کو الصدیق (سچے) کے لقب سے جانا جاتا ہے؟
  1. Hazrat Uthman (R.A)
  2. Hazrat Ali (RA)
  3. Hazrat Abu Bakr (RA)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن پاک میں سب سے زیادہ کس نبی کا ذکر آیا ہے؟
  1. Prophet Ibrahim (AS)
  2. Prophet Musa (AS)
  3. Prophet Nuh (AS)
  4. Prophet Essa (AS)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت کونسی ہے؟
  1. Kausar
  2. Asr
  3. Ikhlas
  4. Falaq
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com