• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED ISLAMIC STUDY MCQS

Top most repeated 100 Islamic study mcqs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

سریہ کے کیا معنی ہیں؟
  1. A poetess
  2. A famous Arabian saint
  3. A battle not attended by Holy Prophet (PBUH)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلام کے بنیادی عقائد کو درست ترتیب سے بیان کریں؟
  1. Tauheed, Alhami Kutub, Risalat, and Malaika
  2. Tauheed, Risalat, Malaika, Alhami Kutub and Akhirat
  3. Tauheed, Risalat, Alhami Kutub, Akhirat and Malaika
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت علیؓ کس غزوہ میں شریک نہیں ہوئے؟
  1. Yarmuk
  2. Tabook
  3. Hunain
  4. Mutta
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اجتہاد کا لفظی مطلب کیا ہے؟
  1. Consensus
  2. Attempt
  3. Law
  4. Power
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غزوہ بدر میں کتنے کافر مارے گئے؟
  1. 80
  2. 70
  3. 60
  4. 100
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وسطی ایشیا کا فاتح کون تھا؟
  1. Abu Ubaida Bin Jarrah
  2. Qutayba Bin Muslim
  3. Saad Bin Abi Waqas
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ کس نام سے جانا جاتا ہے؟
  1. Days to seek refuge from Hellfire
  2. Days of Forgiveness
  3. Days of Mercy
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اللہ کی راہ میں اپنی ایک آنکھ قربان کرنے والے پہلے مسلمان کون تھے؟
  1. Abu Salma
  2. Zubair bin Al-Awwan
  3. Usman bin Mazoon
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امّ المساکین (غریبوں کی ماں) کا لقب نبی کریم ﷺ کی کس زوجہ کو دیا گیا تھا؟
  1. Harat Sauda (RA)
  2. Hazrat Zainab benet Jehash (RA)
  3. Hazrat Zainab benet Khuzima (RA)
  4. Hazrat Safia (RA)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مسلمانوں اور کفار کے درمیان پہلی جنگ کون سی تھی؟
  1. Ghazwa Abwa
  2. Ghazwa Badr
  3. Ghazwa Khundaq
  4. Ghazwa Tabook
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com