فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
قرآن پاک میں کتنے سجدے ہیں؟
- 11
- 12
- 13
- 14
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قرآن مجید میں سورتوں کی کل تعداد ___ ہے؟
- 109
- 111
- 114
- 118
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قرارداد پاکستان کس تاریخ کو منظور ہوئی؟
- 22 March 1940
- 26 March 1940
- 23 March 1940
- 21 March 1940
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سا زمین کا سب سے بڑا اور گہرا سمندر ہے؟
- Artic Ocean
- Pacific Ocean
- Atlantic Ocean
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
تاج محل کس شہر میں واقع ہے؟
- Delhi
- Bombay
- Calcutta
- Agra
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
گلگت بلتستان ایک _____ ہے؟
- Province
- Autonomous Region
- Administrative territory of Pakistan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا میں سب سے زیادہ آبادی کس ملک کی ہے؟
- America
- India
- China
- Pakistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا میں کتنے براعظم ہیں؟
- 4
- 5
- 6
- 7
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کون سا ہے؟
- Karachi
- Rawalpindi
- Lahore
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائد اعظم 25 دسمبر _____ کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
- 25 December 1876
- 22 December 1879
- 23 December 1875
- None of these