• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

INSPECTOR CUSTOMS 5 YEARS PAST PAPERS

5 Years Past Papers

You can get here the previous 5 years' papers of Inspector Customs jobs for test preparations.

Click  here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

سن 1946 میں کیبنٹ مشن کی سربراہی کس نے کی؟
  1. A.V.Alexander
  2. Sir Stafford Cripps
  3. Lord Pethick Lawrence
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انٹرپول کا ہیڈکوارٹر کہاں واقع ہے؟
  1. Vienna, Austria
  2. Lyon, France
  3. London, UK
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک کو "طلوعِ آفتاب کی سرزمین" کہا جاتا ہے؟
  1. Russia
  2. Canada
  3. Korea
  4. Japan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فاٹا کو خیبرپختونخوا میں کب ضم کیا گیا؟
  1. May 31, 2018
  2. May 31, 2019
  3. May 31, 2020
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

برقی رو کا ایس آئی یونٹ کیا ہے؟
  1. Ampere
  2. Volt
  3. Coloumb
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پہلے کلمہ میں کتنے الفاظ ہیں؟
  1. 7
  2. 6
  3. 8
  4. 9
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وٹامن سی کا بہترین ذریعہ _____ ہے؟ مکھن ، آلو ، اورینج ، گوشت
  1. Meat
  2. Potatoes
  3. Oranges
  4. Butter
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟
  1. Rose
  2. Sunflower
  3. Lilly
  4. Jasmine
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اللہ کے خاص لقب خلیل اللہ سے کون سے نبی سرفراز ہیں؟
  1. Hazrat Adam (AS)
  2. Hazrat Nuh (AS)
  3. Hazrat Ibrahim (AS)
  4. Hazrat Essa (AS)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحد کو کیا کہا جاتا ہے؟
  1. Durand Line
  2. Redcliff Line
  3. Mac Mohan Line
  4. Separate Line
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com