• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
What was the primary role of the Makatib Coordination Section during Hajj 2025?
حج 2025 کے دوران مکاتب کوآرڈینیشن سیکشن کا بنیادی کردار کیا تھا؟
  1. Managing visa issuance for pilgrims
  2. Coordinating with Makatib to ensure effective service delivery to Hujjaj
  3. Conducting religious sermons at Mashair
  4. None of these
Explanation

The Section managed Nusuk Cards, train tickets, accommodation, and food services for over 88,000 pilgrims.

It acted as the main link between Pakistani Hujjaj and Makatib for smooth Hajj operations.

یہ سیکشن 88,000 سے زائد حجاج کے لیے نسک کارڈز، ٹرین ٹکٹیں، رہائش اور کھانے کی سہولیات کا انتظام کرتا تھا۔

یہ پاکستانی حجاج اور مکاتب کے درمیان ہج آپریشنز کی آسان اور مؤثر انجام دہی کے لیے مرکزی رابطہ تھا۔

Related MCQs

حجاجِ کرام احرام کہاں سے باندھتے ہیں؟
  1. Miqat
  2. Mina
  3. Makkah
  4. Madina
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جس دن حاجی اپنے جانور ذبح کر کے قربانی کرتے ہیں اسے کہتے ہیں؟
  1. Yum-e-Nehr
  2. Yum-e-Arafah
  3. Yum-e-Tarwiyah
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عرفات میں وقوف کا رواج ذوالحجہ کے کون سے دن ہوتا ہے؟
  1. 7th
  2. 8th
  3. 9th
  4. 10th
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کم سے کم کتنی کنکریاں رمیِ جمرات کے لیے درکار ہوتی ہیں؟
  1. 21
  2. 49
  3. 70
  4. 50
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حج کی _____ اقسام ہیں؟
  1. Four
  2. Three
  3. Two
  4. Five
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com