Name the most important demand, which was presented in Simla Deputation for Muslims of India?
سب سے اہم مطالبے کا نام بتائیں، جو شملہ ڈیپوٹیشن میں ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے پیش کیا گیا تھا؟
- Joint Electorate
- Separate Electorate
- Separate Muslim Eduction
- None of these
Explanation
Simla Deputation organized by the Indian Muslim leaders met the Governor-General and Viceroy Lord Minto in Simla on 1 October 1906.
The delegation of Simla deputation met Lord Minto on 1st October 1906
Simla's deputation met with لارڈ منٹو
شملہ وفد 1906
1. شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو وائسرائے ہند سے ملا.
2. شملہ وفد کا صدر سر آغا خان تھا.
3. اس میں 35 لوگ / ارکان شامل تھے.
4. سب سے پہلے شملہ وفد ایم اے علی گڑھ کالج کے پرنسپل سے ملا.
5. پر. نسپل نے سیکرٹری وائسرائے کرنل ڈونلپ سے یہ میٹنگ طے کر دیا، ان ہی کےذریعے وفد وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا.
6. چونکہ مسلمانوں کا یہ وفد وائسرائے ہند سے شملہ کے مقام پر ملا، اس وجہ سے اسکا نام شملہ وفد بن گیا.
Related MCQs
سن 1932 کی گول ٹیبل کانفرنسوں کو _____ کے لئے بلایا گیا تھا؟
- The future of British
- The future constitution of India
- The partition plan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جی ٹی روڈ کا مطلب _____ ہے؟
- Grand Trunk Road
- Grand Turkish Road
- Grand Train Road
- Grand Transit Road
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مسلم لیگ اور کانگریس کے درمیان لکھنؤ معاہدہ کس سال ہوا؟
- November 1915
- December 1917
- November 1914
- December 1916
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سب سے اہم مطالبے کا نام بتائیں، جو شملہ ڈیپوٹیشن میں ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے پیش کیا گیا تھا؟
- Joint Electorate
- Separate Electorate
- Separate Muslim Eduction
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائداعظم نے اپنے تاریخی چودہ نکات کب پیش کیے؟
- September 1921
- March 1927
- September 1928
- March 1929
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *