Top Most Important Urdu MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Urdu MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important URDU MCQs in PDF click mentioned button.
پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔
عبارت: گھر والی کی اونہہ سب سے خطرناک اونہہ ہوتی ہیں۔ وہ برابر جواب دیے جاتی ہے۔ یہ اونہہ کر کے خاموش ہو جاتی ہیں۔ لیجیے نوکر شیر ہوگئے۔ گھر کا سارا انتظام درہم برہم، خودان کے اختیارات سلب، گھر کی حکومت ان سے چھن، ماماؤں کے ہاتھ میں چلی گئی۔ کوئی چیز چوری ہوگئی۔ بیگم صاحبہ نے اِدھر اُدھر ڈھونڈا۔ کچھ تھوڑی بہت غلط مچایا۔ آخر اونہہ کر کے بیٹھ گئیں۔ اب کیا ہے! پٹاری میں سے کتھا چھا لیا غائب، خرچ کی صندوقچی میں سے روپے پیسے غائب، صندوقوں میں سے کپڑے غائب۔ فرض رفتہ رفتہ سارے گھر کا صفایا ہوگیا۔ ماما نے کوئی کراچی توڑ ڈالی۔ شکایت ہوئی، انہوں نے وہی اپنی اونہہ کا استعمال کیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ تھوڑے ہی دنوں میں الماری کے پیچھے سے شیشے اور چینی کا اتنا ٹوٹا ہوا سامان نکلا کہ خاصے کئی صندوق بھر جائیں۔ بچوں نے کوئلے سے دیواروں پر لکیریں کھینچیں، دروازوں پر پنسل سے کیڑے مکوڑے بنائے۔ پہلے تو یہ تھوڑی بہت بگڑیں پھر اونہہ کر کے چپ ہوگئیں۔
عبارت میں خط کشیدہ الفاظ کے ذریعے استعمال کیا گیا ہے؟
محاورہ
لفظ اونہہ گرامر میں کیا کہلایا جائے گا؟
فجائیہ
عبادت کے لحاظ سے ماماؤں کا مطلب کیا ہے؟
کام کرنے والیاں
اب کیا ہے! پٹاری میں سے کتھا چھا لیا غائب، خرچ کی صندوقچی میں سے روپے پیسے غائب، صندوقوں میں سے کپڑے غائب۔ درج ذیل میں 'اب کیا ہے' قواعد کی رو سے کیا ہے؟