• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

INTERNATIONAL CURRENT AFFAIRS

Top Most Important ٰInternational Current affairs MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Current affairs MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important International Current affairs MCQs in PDF click mentioned button.

پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔




چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

سن 2026 میں ترکی، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان کون سا معاہدہ طے پایا ہے؟
  1. Makkah agreement
  2. Badr Agreement
  3. Islamic NATO agreement
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عالمی ترقیاتی رپورٹ کون سا ادارہ جاری کرتا ہے؟
  1. IMF
  2. World Bank
  3. UN
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار چھبیس میں سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کا کون سا ایڈیشن منعقد ہوا؟
  1. 59th
  2. 56th
  3. 54th
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اولمپک کی تاریخ میں سب سے زیادہ تمغے کس کھلاڑی نے جیتے ہیں؟
  1. Usain Bolt
  2. Carl Lewis
  3. Michael Phelps
  4. Larisa Latynina
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ کی جانب سے ہر سال برداشت کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. 16 November
  2. 17 November
  3. 26 November
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار چھبیس کا کوپ ٹھرٹی ون کس شہر میں منعقد ہو رہا ہے؟
  1. Istanbul
  2. Ankara
  3. Antalya
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں سعودی عرب کے موجودہ سفیر کون ہیں؟
  1. Nawaf Bin Saeed Al Maliki
  2. Rajeh bin Tami Al-Baqami
  3. Muhammad bin Salman
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان ’بدر‘ دفاعی تعاون کا معاہدہ کس سال دستخط کیا گیا تھا؟
  1. 2024
  2. 2025
  3. 2026
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان ’بدر‘ دفاعی تعاون کا معاہدہ کس تاریخ کو دستخط کیا گیا ہے؟
  1. 21 October 2026
  2. 31 October 2026
  3. 11 October 2026
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سن 2026 میں پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان ’بدر‘ دفاعی تعاون کا معاہدہ کہاں دستخط کیا گیا؟
  1. Islamabad
  2. Ankara
  3. Doha
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com