• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

YEARLY CURRENT AFFAIRS 2025

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان کی دفاعی افواج کا موجودہ سربراہ کون ہے؟
  1. Gen Raheel Sharif
  2. Gen Qamar Javed Bajwa
  3. Syed Asim Munir
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان نے کس ملک کے خلاف ’’آپریشن بنیان ام مرسوس‘‘ کے نام سے فوجی آپریشن شروع کیا ہے؟
  1. Iran
  2. Afghanistan
  3. India
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا موجودہ صدر کون ہے؟
  1. Cristina Couch
  2. T. Raja Kumar
  3. Elisa de Anda Madrazo
  4. Dr. Macrus Pleyer
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک نے مردوں کے ایشیا کرکٹ کپ 2025 کی میزبانی کی؟
  1. Sri Lanka
  2. UAE
  3. Bangladesh
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

افریقی یونین فٹ بال 2025 ______ میں منعقد ہوا؟
  1. Egypt
  2. Ghana
  3. Morocco
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عالمی یوم خوراک کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. October 18
  2. October 14
  3. October 16
  4. October 17
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کشمیر میں کس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے؟
  1. August 27
  2. September 27
  3. October 27
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

شریف عثمان ہادی جو بنگلہ دیش میں قتل کیے گئے، وہ کون تھے؟
  1. Journalist
  2. Political worker
  3. Student
  4. Social activist
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی احمد الحدّاد، جو دسمبر دو ہزار پچیس میں انقرہ کے قریب طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوئے، وہ کون تھے؟
  1. Syrian Army Chief
  2. Iraqi Defence Minister
  3. Libyan Field Marshal
  4. Yemeni Military Commander
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گیارہ سال بعد پاکستان کی ہاکی ٹیم فائنل کے لیے کس ٹورنامنٹ میں کوالیفائی ہوئی؟
  1. Asian Games
  2. Olympics
  3. Commonwealth Games
  4. FIH
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com