• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT FEDERAL MINISTERS OF PAKISTAN

Download PDF Click here

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان کے موجودہ نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کون ہیں ؟
  1. General Asim Munir
  2. General Sahir Shamshad Mirza
  3. General Asim Malik
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رانا ثناء اللہ اس وقت حکومت پاکستان میں کونسی زمہ داری سر انجام دے رہے ہیں؟
  1. Minister for Interior
  2. Minister for Law and Justice
  3. Advisor to the Prime Minister on Political and Public Affairs
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں موجودہ وزیر مملکت برائے داخلہ اور منشیات کا کنٹرول کون ہے؟
  1. Talal Chaudhry
  2. Wajeeha Qamar
  3. Khalid Maqsi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے موجودہ وفاقی وزیر ریلوے کون ہیں؟
  1. Shiekh Rashid Ahmed
  2. Muhammad Hanif Abbasi
  3. Sardar Awais Laghari
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں قومی ورثہ اور ثقافت کے موجودہ وفاقی وزیر کون ہیں؟
  1. Rana Mubashar Iqbal
  2. Aurangzeb Khan Khichi
  3. Muhammad Raza Hayat Harraj
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں موجودہ وفاقی وزیر برائے عوامی امور یونٹ کون ہے؟
  1. Rana Mubashar Iqbal
  2. Sardar Muhammad Yousaf
  3. Muhammad Raza Hayat Harraj
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی موجودہ وفاقی وزیر کون ہیں؟
  1. Sherry Rahman
  2. Shaza Fatima Khawaja
  3. Shireen Mazari
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے موجودہ وفاقی وزیر برائے سمندری امور کون ہیں؟
  1. Syed Ali Haider Zaidi
  2. Qaiser Ahmed Sheikh
  3. Muhammad Junaid Anwar
  4. Syed Faisal Ali Sabzwari
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں موجودہ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کون ہیں؟
  1. Muhammad Mueen Wattoo
  2. Aurangzeb Khan Khichi
  3. Tariq Fazal Chaudhary
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

موجودہ وفاقی وزیر پارلیمانی امور کون ہیں؟
  1. Murtaza Javed Abbasi
  2. Azam Nazeer Tarar
  3. Tariq Fazal Chaudhary
  4. Fawad Chaudhry
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com