• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS OCTOBER 2026

روزانہ کی بنیاد پر کرنٹ افئیرزکیلے وٹس ایپ جوائن کریںClick here

2010سے 2026 تک کے کرنٹ افیرز پڑھنے کے لیے کلک کریں Click here


ڈنلوڈ PDF Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ملائیشیا کا موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟
  1. Mahathir Bin Mohamad
  2. Anwar Ibrahim
  3. Ismail Sabri Yaakob
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

این کارسن 2026 میں ادب کا نوبل انعام جیتنے والی پہلی کینیڈین بنیں؛ یہ اعزاز اس سے قبل کس سال کے بعد کسی کینیڈین کو ملا تھا؟
  1. 2011
  2. 2012
  3. 2013
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

این کارسن کس ملک کی مصنفہ ہیں جنہیں ادب کا 2026 کا نوبل انعام دیا گیا ہے؟
  1. USA
  2. Canada
  3. United Kingdom
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ادب کا 2026 کا نوبل انعام کس نے جیتا؟
  1. Anne Carson
  2. Margaret Atwood
  3. Haruki Murakami
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انتونیو گوتریس نے 2026 میں کس تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کیا؟
  1. NATO
  2. European Union
  3. UN
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورۂ پاکستان کب سے کب تک جاری رہا؟
  1. October 1–3, 2026
  2. October 6–8, 2026
  3. October 4–6, 2026
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اکتوبر 2026 میں کتنے دنوں کے لیے پاکستان کا سرکاری دورہ کیا؟
  1. Two days
  2. Three days
  3. Five days
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ (یو این او) کا موجودہ سیکرٹری جنرل کون ہے؟
  1. Kofi Annan
  2. Ban Ki-moon
  3. António Guterres
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دماغی صحت کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. October 7
  2. October 8
  3. October 10
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اساتذہ کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. October 2
  2. October 3
  3. October 5
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com