• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS OCTOBER 2026

روزانہ کی بنیاد پر کرنٹ افئیرزکیلے وٹس ایپ جوائن کریںClick here

2010سے 2026 تک کے کرنٹ افیرز پڑھنے کے لیے کلک کریں Click here


ڈنلوڈ PDF Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان نے ایشین گیمز 2026 میں کل کتنے تمغے جیتے؟
  1. 15 medals
  2. 10 medals
  3. 5 medals
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چوبیس اکتوبر 2026 کو اقوام متحدہ کی کون سی سالگرہ منائی جائے گی؟
  1. 80th
  2. 81st
  3. 78th
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اٹھارہ اکتوبر 2026 کو کارساز کے المناک واقعے کی کونسی برسی منائی گئی؟
  1. 19th
  2. 18th
  3. 17th
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امریکہ سے تعلق رکھنے والے رابرٹ ارنسٹ ہال اور مائیکل ووڈفورڈ کو مشترکہ طور پر کس شعبے میں 2026 کا نوبل انعام دیا گیا ہے؟
  1. Physics
  2. Economics
  3. Chemistry
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سولہ اکتوبر 2026 کو شہیدِ ملت خان لیاقت علی خان کی کون سی برسی منائی گئی؟
  1. 73rd
  2. 75th
  3. 72rd
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عالمی یومِ خوراک 2026 کا موضوع کیا ہے؟
  1. Right to foods for a better life
  2. Our actions are our future
  3. Innovate Today. Nourish Tomorrow
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس تنظیم نے ادب کا 2026 کا نوبل انعام دیا؟
  1. Norwegian Nobel Committee
  2. Swedish Academy
  3. Royal Society
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کتنے امریکی ماہرینِ معاشیات 2026 کا نوبل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر حاصل کر رہے ہیں؟
  1. Two
  2. Three
  3. Four
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اکتوبر 2026 میں برسلز، بیلجیم میں ہونے والی یورپی یونین سربراہی کانفرنس میں یوکرین کے صدر کی حیثیت سے کس نے شرکت کی؟
  1. Donald Tusk
  2. Volodymyr Zelenskyy
  3. Emmanuel Macron
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پندرہ سے 16 اکتوبر 2026 تک یورپی یونین کا سربراہی اجلاس کس شہر میں منعقد ہوا؟
  1. Brussels
  2. Geneva
  3. Paris
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com