• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS NOVEMBER 2025

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

فاطمہ زہرا نے اسلامک سالیڈیرٹی گیمز 2025 میں پاکستان کا پہلا تمغہ کس کیٹیگری میں جیتا؟
  1. Weightlifting
  2. Boxing
  3. Swimming
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلامک سولیڈیرٹی گیمز 2025 میں پاکستان کا پہلا تمغہ کس نے جیتا؟
  1. Qurat ul Ain Rind
  2. Kashmala Tariq
  3. Fatima Zahra
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سا ملک 2025 میں اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کی میزبانی کر رہا ہے؟
  1. Turkey
  2. Saudi Arabia
  3. Qatar
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار پچیس میں اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کا کون سا ایڈیشن منعقد ہو رہا ہے؟
  1. Fifth
  2. Third
  3. Sixth
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کس ملک میں ہونے والی کوپ تھرٹی کلائمٹ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی؟
  1. Azerbaijan
  2. Brazil
  3. South Africa
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک نے نومبر 2025 میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے؟
  1. Kuwait
  2. Russia
  3. Turkey
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان واٹر ویک 2025 کا تھیم کیا ہے؟
  1. Building a Climate-Resilient Future
  2. Needs for Sustainable Water Management
  3. From Scarcity to Sustainability
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان واٹر ویک 2025 کب منعقد ہوا؟
  1. 3 to 7 Nov 2025
  2. 1 to 5 Nov 2025
  3. 8 to 13 Nov 2025
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کے سب سے معمر اولمپک گولڈ میڈلسٹ چارلس کوسٹ 2025 میں 101 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کس کھیل سے وابستہ تھے؟
  1. Wrestling
  2. Boxing
  3. Cycling
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

باکو ٹو بیلم روڈ میپ ٹو 1.3 ٹریلین' کس دو جی ٹوئنٹی ممبران کا مشترکہ اقدام ہے؟'
  1. Brazil & Turkiye
  2. Azerbaijan & Brazil
  3. UAE & Azerbaijan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com