• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS DECEMBER 2025

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

نشان پاکستان سے نوازنے والے انڈونیشیا کے دوسرے صدر کون ہیں؟
  1. Prabowo Subianto
  2. Joko Widodo
  3. Susilo Yudhoyono
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار پچیس میں انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کو کون سا ایوارڈ دیا گیا؟
  1. Nishan-e-Imtiaz
  2. Hilal-e-Ahmar
  3. Nishan-e-Pakistan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پرابوو سوبیانتو کس ملک کے صدر ہیں جنہیں 2025 میں نشان پاکستان سے نوازا گیا؟
  1. Turkmenistan
  2. Uzbekistan
  3. Indonesia
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا پہلا آئی ایس آئی چیف کون ہے جس کا کورٹ مارشل ہوا؟
  1. Lieutenant General (r) Faiz Hameed
  2. General (r) Qamar Javed Bajwa
  3. Lieutenant General (r) Asim Malik
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انٹر سروسز انٹیلی جنس کے سابق سربراہ کا نام بتائیں جنہیں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے؟
  1. Lieutenant General (r) Asim Malik
  2. Lieutenant General (r) Nadeem Anjum
  3. Lieutenant General (r) Faiz Hameed
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کو کتنے سال قید کی سزا ہوئی؟
  1. 12 years
  2. 14 years
  3. 18 years
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قطر گراں پری 2025 کس نے جیتا؟
  1. Pierre Gasly
  2. George. Russell
  3. Max Verstappen
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رابن اسمتھ دسمبر 2025 میں 62 سال کی عمر میں انتقال کر گئے؟
  1. New Zealand
  2. Australia
  3. England
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ سوائل ڈے 2025 کا تھیم کیا ہے؟
  1. Halt soil salinization, Boost soil productivity
  2. Keep soil alive, protect soil biodiversity
  3. Healthy Soil for Healthy Cities
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مٹی کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. December 4
  2. December 3
  3. December 5
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com