• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS DECEMBER 2025

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی پولیس خاتون انسپکٹر کا نام بتائیں؟
  1. Syeda Shehrbano Naqvi
  2. Rizwana Hameed
  3. Irum Khanum
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے ایتھلیٹ حسنین رضا نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں کون سا تمغہ جیتا؟
  1. Gold Medal
  2. Silver Medal
  3. Bronze Medal
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غلامی کے خاتمے کے عالمی دن 2025 کی تھیم کیا ہے؟
  1. Ending Slavery’s Legacy of Racism
  2. Resistance to Slavery and Unity against Racism
  3. Acknowledging the past
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غلامی کے خاتمے کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. 2 December
  2. 4 December
  3. 1 December
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا مارخور کا مجسمہ کہاں نصب کیا گیا ہے؟
  1. Kaghan Valley
  2. Naran Valley
  3. Hunza Valley
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایڈز کے عالمی دن 2025 کی تھیم کیا ہے؟
  1. Let communities lead
  2. Overcoming disruption, transforming the AIDS response
  3. Take the rights path: My health, my right!
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کن دو ممالک نے 2025 میں واریر نائن کا انعقاد کیا تاکہ باہمی تعاون کو بڑھانے اور ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مضبوط بنایا جا سکے؟
  1. Pakistan & Saudi Arabia
  2. Pakistan & United States
  3. Pakistan & Republic of China
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان اور کس ملک نے 2025 میں انسداد دہشت گردی مشق واریر نائن کا انعقاد کیا؟
  1. China
  2. Russia
  3. USA
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسداد بدعنوانی کے عالمی دن 2025 کی تھیم کیا ہے؟
  1. Uniting with Youth Against Corruption
  2. Uniting the world against corruption
  3. End corruption for next generation
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسداد بدعنوانی کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. December 9
  2. December 7
  3. December 6
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com