• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS APRIL 2026

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

میکسیکو کی موجودہ صدر کون ہے؟
  1. Andres Obrador
  2. Jose Amieva
  3. Claudia Sheinbaum
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیوزی لینڈ کا موجودہ وزیراعظم کون ہے؟
  1. Christopher Luxon
  2. Jacinda Arden
  3. Chris Hipkins
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

موجودہ وفاقی وزیر توانائی ڈویژن کون ہے؟
  1. Tariq Bashir Cheema
  2. Mohsin Naqvi
  3. Sardar Awais Laghari
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ناسا کے آرٹیمیس ٹو مشن کا مقصد کیا ہے؟
  1. A manned mission to orbit the Moon
  2. A manned mission to land on the Moon
  3. An unmanned lunar landing
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

میخائل گورباچوف کس ملک کے آخری صدر تھے جو 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے؟
  1. Britain
  2. Rwanda
  3. Soviet Union
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فرانس کس بڑے بین الاقوامی صدارت کے تحت ون ہیلتھ سمٹ 2026 کی میزبانی کر رہا ہے؟
  1. G20 Presidency
  2. G7 Presidency
  3. EU Council Presidency
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com