• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

COMPANIONS OF THE PROPHET صحابی

Companions of the Prophet صحابی


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

نبی کریم ﷺ کے چچا جنہوں نے رضاعی بھائی بھی تھے کون تھے؟
  1. Hazrat Hamza (RA)
  2. Hazrat Ali (RA)
  3. Hazrat Saad bin Muadh (RA)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مسیح الاسلام کس کا لقب ہے؟
  1. Hazrat Abu Zar Ghaffari R.A
  2. Hazrat Abu Talha R.A
  3. Hazrat Ali R.A
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت حفصہؓ کس صحابی کی بیٹی تھیں؟
  1. Hazrat Usman
  2. Hazrat Ali
  3. Hazrat Umer
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت ابو بکر صدیقؓ نے قرآن مجید کی جمع و تدوین کی ذمہ داری کس کو سونپی؟
  1. Hazrat Amir (R.A)
  2. Hazrat Zaid bin Sabit (R.A)
  3. Hazrat Usama bin Zaid (R.A)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رسول اللہ ﷺ نے محبت سے "ذوالاُذنین" (دو کانوں والے) کس صحابی کو فرمایا؟
  1. Hazrat Ali (R.A.)
  2. Hazrat Anas ibn Malik (R.A.)
  3. Hazrat Abdullah ibn Mas'ud (R.A.)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وہ احادیث جن میں صحابۂ کرامؓ کے فضائل اور اوصاف بیان کیے گئے ہوں، انہیں کیا کہا جاتا ہے؟
  1. Maghazi
  2. Manaqib
  3. Musnad
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غزوۂ بدر کے مجاہدین کو 400 دینار فی کس دینے کا حکم کس نے دیا؟
  1. Hazrat Abdur Rahman ibn Awf (R.A.)
  2. Hazrat Abu Bakr (R.A.)
  3. Hazrat Umar (R.A.)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت عمر فاروقؓ یکم محرم کوکس ہجری سال میں شہید ہوئے؟
  1. 26 A.H.
  2. 25 A.H.
  3. 24 A.H.
  4. 27 A.H.
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سب سے زیادہ احادیث بیان کرنے والے صحابی کا نام بتائیں؟
  1. Hazrat Zaid bin Sabit R.A
  2. Hazrat Zaid bin Haris R.A
  3. Hazrat Abu Hurrairah R.A
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضور ﷺ کے کس صحابی کو ترجمان القرآن کہا جاتا ہے؟
  1. Hazrat Abdullah bin Abbas
  2. Hazrat Abu Huraira
  3. Hazrat Hanzala
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com