• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED MCQS OF EDS PDF

Top most repeated 100 EDS MCQs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

کوکی بیکٹیریا _____ ہیں؟
  1. Triangular shaped
  2. Spiral shaped
  3. Spherical or oval shaped
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نظامِ ہاضمہ کا وہ کون سا حصہ ہے جو براہِ راست غذا کے رابطے میں نہیں آتا؟
  1. Large intestine
  2. Small intestine
  3. Liver
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سیل کا سب سے اہم حصہ جو سیل کی تمام سرگرمیوں کو کنٹرول کرتا ہے اسے _____ کہا جاتا ہے؟
  1. Vacuole
  2. Mitochondria
  3. Golgi bodies
  4. Nucleus
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فوسلز (قدیم جانداروں کے محفوظ شدہ باقیات) کے مطالعے کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Paleontology
  2. Archaeology
  3. Geology
  4. Anthropology
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جیمز چیڈوک کو 1935 میں کس کارنامے پر نوبیل انعام دیا گیا؟
  1. Discovery of the proton
  2. Discovery of the neutron
  3. Development of the atomic bomb
  4. Discovery of radioactivity
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

درج ذیل میں سے کون سا مرکب ہیٹروسائکلک مرکب ہے؟
  1. Indole
  2. Pyridine
  3. Menthol
  4. Both A and B
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے کون سا چربی میں حل پذیر وٹامن ہے؟
  1. A
  2. B
  3. C
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پولیو سے بچاؤ کس کے ذریعے ممکن ہے؟
  1. Vaccination (IPV & OPV)
  2. Medication
  3. Gene therapy
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

یورینیم کے ذخائر پنجاب کے کس شہر میں پائے جاتے ہیں؟
  1. Multan
  2. Dera Ghazi Khan
  3. Sialkot
  4. Lahore
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

الیکٹران پر برقی چارج کتنا ہوتا ہے؟
  1. 1.602 × 10⁻¹⁹ C
  2. 1.608 × 10⁻¹⁹ C
  3. 1.602 × 10⁻²⁰ C
  4. 1.608 × 10⁻²⁰ C
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com