• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED MCQS OF EDS PDF

Top most repeated 100 EDS MCQs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ہوازی اور غیر ہوازی تنفس کے درمیان مشترکہ مرحلے کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Kreb's cycle
  2. Tricarboxylic acid cycle
  3. Embden Meyerhof-Parnas pathway or Glycolysis
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سبزی کے طور پر استعمال ہونے والی پھول گوبھی دراصل کیا ہے؟
  1. A fleshy inflorescence
  2. A bunch of fertile flowers
  3. An undifferentiated compaction of leaves
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سلفر شاور کا عمل کس پودے میں پایا جاتا ہے؟
  1. Pinus
  2. Mosses
  3. Cycas
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فائیلوڈ کس حصے کی تبدیل شدہ شکل ہے؟
  1. Branch
  2. Leaf
  3. Petiole
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اختیاری طفیلی کسے کہتے ہیں؟
  1. Normally a saprophyte but can live as parasite under favorable conditions
  2. An obligate saprophyte
  3. Parasitic but can live as saprophyte
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسانوں میں داد کی بیماری کس کی وجہ سے ہوتی ہے؟
  1. Microsporum
  2. Trichosporon
  3. Aspergillus
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کسی مادے کی فی اکائی حجم کمیت کو کس پیمانے سے ظاہر کیا جاتا ہے؟
  1. Volume
  2. Density
  3. Meter
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. 170 Hz, 340 Hz, 510 Hz
  2. 120 Hz, 220 Hz, 390 Hz
  3. 90 Hz, 230 Hz, 440 Hz
  4. 210 Hz, 410 Hz, 510 Hz
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

روشنی کے کس رنگ کی طولِ موج سب سے کم ہوتی ہے؟
  1. Red
  2. Green
  3. Blue
  4. White
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سی مقدار اسکیلر ہے؟
  1. Force
  2. Mass
  3. Power
  4. Both B and C
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com