• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED COMPUTER MCQS

Top most repeated 100 Computer MCQs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

وہ سافٹ ویئر جس میں آپریٹنگ سسٹم کے بنیادی اجزاء پر مشتمل ہے اسے _____ کہا جاتا ہے؟
  1. Middle
  2. Function
  3. Component
  4. Kernel
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انٹرنیٹ میں منسلک کلائنٹ کو کون سا پروٹوکول آئی پی ایڈریس تفویض کرتا ہے؟
  1. DHPP
  2. DHHP
  3. DHCP
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گراف میں مختصر ترین راستہ تلاش کرنے کے لیے کون سا الگورتھم استعمال ہوتا ہے؟
  1. Decision Tree
  2. Dijkstra's Algorithm
  3. K-Nearest Neighbors
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کمپیوٹر نیٹ ورکس میں فائر وال کا بنیادی کام کیا ہے؟
  1. To prevent/block unauthorized access
  2. To block viruses
  3. To speed up network traffic
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایکسل میں چارٹ کی کون سی قسم حصوں کا مجموعی تناسب دکھانے کے لیے بہترین ہے؟
  1. Pie Chart
  2. Bar Chart
  3. Lines Chart
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

الگ الگ نیٹ ورکس کے دو مختلف کنکشن کو کیا جوڑتا ہے؟
  1. Router
  2. Switch
  3. Hub
  4. Modem
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس ایکسل میں، مشروط فارمیٹنگ ______ ٹیب میں ہے؟
  1. Home
  2. View
  3. Page Layout
  4. Insert
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انٹرنیٹ پر کمپیوٹر کی شناخت اس کے ______ سے ہوتی ہے؟
  1. E-mail Address
  2. Street Address
  3. Login Password
  4. IP Address
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

تصویر کے ناپسندیدہ حصے کو ہٹانے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Hiding
  2. Bordering
  3. Cropping
  4. Cutting
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس ورڈ میں سائززیادہ سے زیادہ کتنے فیصد ہوتا ہے؟
  1. 400%
  2. 500%
  3. 10%
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com