PPSC PUNJAB POLICE ASI PAST PAPERS AND SYLLABUS
وٹس ایپ گروپ جوائن کریں
Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ڈرامہ نگاری
تنقید نگاری
مزاح نگاری
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مشتاق احمد یوسفی (4 ستمبر 1921ء - 20 جون 2018ء) اردو کے بھارتی نژاد پاکستانی مزاح نگار تھے۔
ان کی ولادت تب کے ہندوستان اور اس وقت کے بھارت میں ہوئی، مگر انہوں نے بطور مزاح نگار خود کو پاکستانی کہلوانا زیادہ پسند کیا اور تقسیم ہند کے بعد بھارت کو جو نقصان ہوا ان میں مشتاق احمد یوسفی کا ہجرت کر جانا بھی ہے۔
لاہور
کراچی
ممبئی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
میرا جی کا انتقال 1949 میں ممبئی، بھارت میں ہوا تھا او ر انہیں وہیں دفن کیا گیا ہے
ان کی موت 3 نومبر 1949 کو ہوئی تھی، او ر ان کی عمر 37 سال تھی .
گھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے
دور کے ڈھول ہی اچھے
دور کے ڈھول سہانے
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ڈسٹنس ڈرمس سائونڈ سُئیٹر کا درست ترجمہ دور کے ڈھول سہانے ہے۔
نوجوان
ضمانت
ظالم
حضرت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لغت میں " حضرت " کا لفظ " ح " سے شروع ہوتا ہے، جو دیگر الفاظ کے ابتدائی حروف سے پہلے آتا ہے۔
احمد فراز
امجد اسلام امجد
میر تقی میر
فیض احمد فیض
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
ایلیسی پیلس کس ملک کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ ہے؟
England
China
Switzerland
France
Spain
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Elysee Palace is located in the capital of France in Paris.
Elysee Palace is the residence of President of France.
سن 1973 کے آئین کا کون سا آرٹیکل یہ دیتا ہے کہ قانون کے مطابق کسی بھی شخص کو زندگی یا آزادی سے محروم نہیں کیا جائے گا؟
8
9
5
4
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Article 9 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan states, " No person shall be deprived of life or liberty save in accordance with law "
The 24th Amendment reallocated National Assembly seats among federating units.
It allowed election authorities to update constituency boundaries based on the provisional results of the 2017 Census.
امریکہ کے مائیکل فیلپس نے بیجنگ اولمپک 2008 میں ______ کی تقریب میں آٹھ طلائی تمغے جیتے تھے۔
Swimming
Athletics
Gymnastics
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Athlete: Michael Phelps Country: United States (USA) Sport: Swimming Olympics: Beijing 2008 Medals: 8 Gold Medals He has won a total o f 28 medals, including 23 gold medals. Nicknames: The Baltimore Bullet, Flying Fish Born: June 30, 1985 Baltimore, Maryland, U. S.
Last updated 26-07-2026 by NA
بلوچستان کے کس ایریا میں سب سے زیادہ تانبے کے ذخائر موجود ہیں؟
Quetta
Khuzdar
Dera Murad Jamali
Chaghi
Kalat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Reko Diq represents one of the largest copper and gold reserves in the world
The Reko Diq Mine is a planned mining operation, located near Reko Diq town in Chagai District
The biggest deposit of copper is present in Reko Diq, discovered in 1969 .
Tethyan is seeking to develop the Reko Diq copper-gold deposit in the Chagai Hills
Reko Diq is a town in Balochistan .
The field was safe enough; wasn’t it?
The field was safe enough: wasn’t it?
The field was safe enough, wasn’t it?
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The field was safe enough, wasn’t it?
A comma is used to separate the main clause from the question tag. The sentence follows correct punctuation and grammatical structure.