
فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پاک فوج کے موجودہ ڈی جی آئی ایس پی آر کون ہیں؟
- Major General Babar Iftikhar
- Major General Asif Ghafoor
- Major General Ahmed Sharif Chaudhry
- Lt General Asim Saleem Bajwa
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ کی موجودہ چیف جسٹس کون ہیں؟
- Justice Tahira Safdar
- Justice Ayesha Malik
- Justice Aalia Neelum
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی پہلی پلاسٹک روڈ کا افتتاح کس شہر میں ہوا؟
- Rawalpindi
- Lahore
- Karachi
- Islamabad