PAKISTAN RAILWAYS PAST PAPERS, SYLLABUS
فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ابنِ انشاء
پریم چند
نزیر احمد
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Sher Muhammad Khan , better known by his pen name Ibn-e-Insha , was a Pakistani Urdu poet, humorist, travelogue writer and newspaper columnist.
Born: June 15, 1927 , Phillaur, India
Died: January 11, 1978 , London, United Kingdom
ترکی
ایران
عراق
افغانستان
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
قافلہ سالار عشق حضرت مولانا جلال الدین رومی رضی اللہ عنہ نے شہر قونیہ ( ترکی ) کو اپنا دائمی مسکن بنایا جو ترکی کے مشہور تاریخی شہر استنبول سے 665 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
علامہ اقبال
مرزا غالب
میر تقی میر
بہادر شاہ ظفر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
درج ذیل شعر مرزا غالب کا ہے۔
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا
اغنیاء
غنون
غنیات
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
غنی کی جمع اغنیاء ہے۔
ہاتھا پائی کرنا
ہیرا پھیری کرنا
تکرار کرنا
غیبت کرنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
دغا بازی کرنا، فریب دینا، مکاری کرنا
حیلہ حجت کرنا، ٹال مٹول کرنا، بحث کرنا ، جھگڑا فساد یا تکرار کرنا، چھیڑ چھاڑ کرنا
موتی
نایاب
منرل
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
گوہر نام کا مطلب موتی ہے جبکہ خوش قسمت دنوں میں بدھ, جمعہ, ہفتہ شامل ہیں۔
کامل
ماہر
تخلیق
مخلوق
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
خالق مطلب بنانے والا
مخلوق مطلب کوئی بنائی گئ چیز
*********
ناصر کاظمی
علامہ اقبال
مولانا ظفر علی خان
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ابلیس کی مجلس شوری علامہ اقبال کی نظم ہے۔
رومانیت
قنوطیت
فسطایئت
جمہوریت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
قنوطیت ( Pessimism ) کا مادہ قنوط ہے، جس کے لغوی معنی مایوسی اور ناامید ہونا کے ہیں۔
نظم و نثرمیں ایسے خیالات پیش کرنا جن سے زندگی کے تاریک پہلو سامنے آئیں اور انسان پر مایوسی اور ناامیدی کا غلبہ ہوجائے ، تو ادب کی اصطلاح میں اس کیفیت کا نام ’’ قنوطیت ‘‘ ہے۔
اردو شاعری میں میر تقی میرؔ، ناصرؔ کاظمی اور فانیؔ بدایونی کے ہاں قنوطیت واضح طور پر نظر آتی ہے۔ جبکہ نثر میں شرر اور سرشار کے نام ہیں۔
خدیجہ مستور
پریم چند
قراۃالعین حیدر
عصمت چغتائی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
قرۃالعین حیدر کا شہرہ آفاق ناول آگ کا دریا ۔
اس ناول کو اردو ادب کے چند بہترین ناولوں میں شمار کیا جاتا ہے۔