FOOD DEPARTMENT PAST PAPERS
food grains inspector, assistant food controller, food grains supervisor past papers, syllabus, pdf books, guess paper get from here.
Food Grains Inspector
PPSC Food Grains Inspector Past Paper 30-04-2023
PPSC Assistant Food Controller Past Paper 30-04-2023
PPSC Food Grains Inspector Past Paper 2015
PPSC Food Grains Inspector Past Paper 2014
PPSC Food Grains Inspector Past Paper 2013
PPSC Food Grains Inspector Past Paper 2011
Guess Paper &
PDF Books
PPSC Food Grains Inspector Syllabus
PPSC Food Grains Inspector Guess Paper
PPSC Food Grains Inspector 5 years Past Papers
PPSC Food Grains Inspector test preparations PDF Books
Assistant Food
Controller
PPSC Assistant Food Controller Past Paper held in 2014
PPSC Assistant Food Controller Past Paper held in 2010
PPSC Assistant Food Controller Past Paper held in 2008
PPSC Food Safety Officer Past Paper held in 2016
Guess Paper &
PDF Books
PPSC Assistant Food Controller Guess Paper
PPSC Assistant Food Controller Syllabus
PPSC Assistant Food Controller 5 years Past Papers
PPSC Assistant Food Controller test preparations PDF Books
Food Grains Supervisors
PPSC Food Grains Supervisors Past Paper
Food Grain Supervisor Past Paper 08-01-2023
Food Department Junior Clerk Past Paper 18-03-2022
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- ایران
- عراق
- ترکی
- افغانستان
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مولانا جلال الرین رومی کا مزار قونیہ میں ہے۔
قونیہ ترکی ملک کا شہر ہے
ترکی کے اسی خوبصورت ودلکش شہر میں حضرت مولانا جلال الدین رومی کا مزار مبارک موجود ہے۔
- ؓحضرت علی
- ؓ حضرت عثمان
- ؓ حضرت خالد بن ولید
- حضرت طلحہؓ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
آٹھ ہجری میں حضرت خالد بن ولیدؓ مسلمان ہونے کے بعد پہلی مرتبہ معرکۂ موتہ میں ایک سپاہی کی حیثیت سے شریک ہوئے
جوکہ بعد میں جنگ میں تین سپہ سالار شہید ہونے کے بعد آپکو سپہ سالار مقرر کیا گیا
اسی غزوہ کی وجہ سے اپکو سیف اللہ کا لقب
دیا گیا
مندرجہ ذیل میں کون سا لفظ غلط لکھا گیا ہے؟\
knigtmere, scary, blackout, haunted
- knigtmere
- scary
- blackout
- haunted
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Knigtmere incorrect
Nightmare correct
Nightmare means ڈراؤنا خواب
ND23-4-2023
- عالمہ اقبال
- موالنا الطاف حسین حالی ،
- حفیظ جالندھری
- میر انیس
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال
ولادت: 9 نومبر 1877ء سیالکوٹ
وفات: 21 اپریل 1938ء لاہور
بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔
اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔
شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلا م کی طرف تھا
ND27-4-2023
- عطاءالحق قاسمی
- امتیاز احمد تاج
- قدرت اللہ شہاب
- ممتاز مفتی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ماں جی قدرت اللہ شہاب کی مختلف النوع تحریروں کا مجموعہ ہے جس میں زیادہ تعداد افسانوں کی ہے
- مرزا غالب
- میر تقی میر
- مومن خان مومن
- یر درد
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مرزا بیگ اسد اللہ خان، جسے مرزا غالب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک ہندوستانی شاعر تھا۔
وہ غالب اور اسد کے قلمی ناموں سے مشہور تھے۔
ان کا اعزاز دبیر الملک، نجم الدولہ تھا۔
پیدائش: 27 دسمبر، 1797، آگرہ، بھارت
وفات: 15 فروری 1869، گلی قاسم جان، دہلی، ہندوستان
تدفین کی جگہ: مزارِ غالب
افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحد کی حد بندی کس سال ہوئی؟
- 1947
- 1845
- 1893
- 1900
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The length of the common border between Pakistan and Afghanistan is 2611 km
...
The common border between Pakistan and Afghanistan called Durand Line
..
Durand line is drawn in 1893 between Mortimer Durand and Abdul Rahman
Durand line agreement between Mortimer Durand and Abdul Rahman.
********
According to the Survey of Pakistan, the border between Pakistan and Afghanistan is 2611 km
- فرانس
- امریکہ
- جرمنی
- اٹلی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Know about Allama Iqbal
Born: November 9, 1877 (Sialkot)
Father: Sheikh Noor Muhammad
Mother: Imam Bibi
Received PhD: Germany
The Development of Metaphysics in Persia was the title of Allama Iqbal’s PhD Thesis
Title: Poet of the East
Famous books: Bang-e-Dara, Zarb-i-Kalim, Armughan-e-Hijaz
Famous Punjabi Books/Poem: Piyaara Jedi, Baba Bakri Wala
Died: 21 April 1938
Burial: Badshahi Mosque in Lahore
**
- حفیظ جھالندری
- علامہ اقبال
- میر انیس
- الطاف حسین حالی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کردے
(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)
ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو
چمنِ دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
خیمہ افلاک کا ایستادہ اس نام سے ہے
نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
دشت میں، دامنِ کہسار میں ، میدان میں ہے
بحر میں،موج کی آغوش میں ، طوفان میں ہے
چین کے شہر مراکش کے بیابان میں ہے
اور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے
چشم افلاک یہ نظارہ ابد تک دیکھے
رفعتِ شان رفعنا لک ذکرک دیکھے
ہماری فلائٹ تھی _________ لاہور سے اسلام آباد:
- Diverted
- Deflected
- Reflected
- Shifted
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Our flight was Diverted From Lahore to Islamabad
ہماری فلائٹ کا رخ لاہور سے اسلام آباد کی طرف موڑ دیا گیا تھا۔
" Diverted " is the best to keep the meaning of the original sentence "