The Badshahi Mosque was built in 1673 in Lahore. It was built by MughalEmperor Aurangzeb. It is 3rd the largest mosque Construction of Badshahi Mosque completed in:1673 Additional information: In 1947, Pakistan uplifted the Badshahi Mosque and citadel Lahore as symbols of the state. Architect: Nawab Zain Yar Jang Bahadur
اسلام میں عزت کا اصل معیار تقویٰ ہے، اور یہ تمام دی ہوئی خصوصیات (حسنِ اخلاق، خدمتِ خلق، دیانت) کی بنیاد ہے۔
عزت کا اصل پیمانہ اللہ کا خوف اور اس کی اطاعت ہے۔ جب انسان تقویٰ پر قائم ہوتا ہے تو وہ حسنِ اخلاق، خدمتِ خلق، اور دیانت جیسے اعمال انجام دیتا ہے، جو عزت کا باعث بنتے ہیں۔
اسلامی نظریاتی کونسل، پاکستان کا آئینی ادارہ ہے۔ 1973ء کے آئین میں جب شق نمبر 227 شامل کی گئی
جس کے مطابق پاکستان میں کوئی بھی قانون قرآن وسنت کے مخالف نہیں بنایا جائے گا تو عملاً اس کا باقاعدہ نظام وضع کرنے کی غرض سے
اسی آئین میں دفعہ نمبر 228، 229 اور 230 میں اسلامی نظریاتی کونسل کے نام سے 20 اراکین پر مشتمل ایک آئینی ادارہ بھی تشکیل دیا گیا
جس کا مقصد صدر، گورنر یا اسمبلی کی اکثریت کی طرف سے بھیجے جانے والے معاملے کی اسلامی حیثیت کا جائزہ لے کر 15 دنوں کے اندر اندر انھیں اپنی رپورٹ پیش کرنا تھا۔ شق نمبر 228 میں یہ قرار دیا گیا
کہ اس کے اراکین میں جہاں تمام فقہی مکاتب ِفکر کی مساوی نمائندگی ضروری ہوگی وہاں اس کے کم از کم چار ارکان ایسے ہوں گے جنھوں نے اسلامی تعلیم و تحقیق میں کم وبیش 15 برس لگائے ہو اور انھیں جمہورِ پاکستان کا اعتماد حاصل ہو۔