• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

SOP LDC PAST PAPER 04-07-2026

SOP 5 years Past Papers Click here

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here

 

 


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

اے آئی کا مطلب کیا ہے؟
  1. Artificial Information
  2. Artificial Intelligence
  3. Actual Information
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کب قائم ہوئی؟
  1. 7 December 1944
  2. 7 December 1947
  3. 7 December 1949
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کا ہیڈکوارٹر کہاں واقع ہے؟
  1. Kathmandu – Nepal
  2. Rome – Italy
  3. Berlin – Germany
  4. Jeddah – Saudi Arabia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ ہر سال کون جاری کرتا ہے؟
  1. UNEP
  2. World Economic forum
  3. Sustainable Development Solution Network
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کونسل آف کامن انٹرسٹس کا اجلاس کم از کم کتنے دن بعد لازماً ہونا چاہیے؟
  1. 30 days
  2. 60 days
  3. 90 days
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انٹرنیشنل رینیوایبل انرجی ایجنسی کا ہیڈکوارٹر کہاں واقع ہے؟
  1. Vienna, Austria
  2. Abu Dhabi, United Arab Emirates
  3. Geneva, Switzerland
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس کس بین الاقوامی ادارے کی طرف سے جاری کیا جاتا ہے؟
  1. UNDP
  2. World Bank
  3. IMF
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غزوۂ بنو مصطلق کب پیش آیا؟
  1. 3 A.H
  2. 4 A.H
  3. 5 A.H
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر کو کون مقرر کرتا ہے؟
  1. Prime Minister
  2. Governer
  3. President
  4. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا میں سب سے زیادہ ثابت شدہ تیل کے ذخائر کس ملک کے پاس ہیں؟
  1. Qatar
  2. Russia
  3. Saudi Arabia
  4. Venezuela
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com