• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

SOP LDC PAST PAPER 04-07-2026

SOP 5 years Past Papers Click here

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here

 

 


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

کَٹپانا ریگستان کہاں واقع ہے؟
  1. Chitral, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
  2. Skardu, Gilgit-Baltistan, Pakistan
  3. Hunza, Gilgit-Baltistan, Pakistan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی قومی اسمبلی کی مدت کتنے سال ہوتی ہے؟
  1. 5 Years
  2. 3 Years
  3. 2 Years
  4. 1 Year
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کھیوڑہ نمک کی کانیں کہاں واقع ہیں؟
  1. Mianwali
  2. Sargodha
  3. Chakwal
  4. Jehlum
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان نےکب باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کے اداروں میں شمولیت اختیار کی؟
  1. 30 September 1947
  2. 3 September 1947
  3. 10 September 1947
  4. 20 September 1947
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس ایکسل میں فارمولا یا منتخب سیل کو ایڈٹ کرنے کے لیے کون سی شارٹ کٹ کی استعمال ہوتی ہے؟
  1. F2
  2. F4
  3. CTRL + 1
  4. CRTL + F
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بین الاقوامی عدالت انصاف کا صدر دفتر کہاں واقع ہے؟
  1. New York
  2. Washington
  3. Geneva
  4. Hague
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. To correct a mistake
  2. To accept defeat
  3. To put in effort
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

شملہ معاہدہ اندرا گاندھی اور کس کے درمیان ہوا تھا؟
  1. Ayoub Khan
  2. Zulfiqar Ali Bhutto
  3. Yahiya Khan
  4. General Zia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلامی کیلنڈر میں کتنے مہینے ہیں؟
  1. 10
  2. 12
  3. 14
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فاٹا کو خیبر پختونخوا میں کس آئینی ترمیم کے تحت ضم کیا گیا؟
  1. 22nd
  2. 23rd
  3. 24th
  4. 25th
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com