ASF ASI CORPORAL 5 YEARS PAST PAPERS FROM 2016 TO TILL TIME
5 Years Past Papers
You can get here the previous 5 years' papers
of ASF CORPORAL, ASI, LDC, UDC, ASSISTANT, STENO jobs for test preparations.
Corporal Past
Papers Click here ASI Past Papers Click here
Corporal Driver Past Papers Click here
LDC, UDC Past Papers
Click here
Assistant Past Papers Click here
Steno Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
معاوضہ
قرض
ادھار
بڑھنے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سرمایہ کے معاوضہ کو نفع کہتے ہیں
اردو
زمین
جمعرات
افواج
درخت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مذکر اورمونث کے بنیادی اصول
تمام دنوں اور مہینوں کے نام مذکر ہیں لیکن جمعرات مونث ہے۔
تمام آوازیں مونث ہیں جیسے سائیں، سائیں، کائیں، کائیں اورمَیں، مَیں وغیرہ۔
زبانوں کے نام ہمیشہ مونث بولے جاتے ہیں جیسے اردو، عربی، فارسی، انگریزی، فرانسیسی، پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی، سرائیکی اورہندکوغیر ہ۔
تمام نمازوں کے نام مونث ہیں جیسے فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشاء، نماز جنازہ اور نماز قضا وغیرہ۔
دھاتوں اور جواہرات کے نام مذکر ہیں جیسے سونا، لوہا، تانبا، پیتل اور ہیرا لیکن چاندی اور قلعی مونث ہیں۔
تمام سیاروں کے نام مذکر ہیں جیسے مریخ، عطارد، زحل اورمشتری، لیکن زمین مونث ہے۔
تمام پہاڑوں، سمندروں اوردریائوں کے نام مذکر لیکن گنگا اور جمنا مونث ہیں۔
تمام ملکوں، شہروں اور براعظموں کے نام مذکر ہیں جیسے پاکستان، لاہوراورایشیا البتہ دلی کو مونث بولا جاتا ہے لیکن دہلی کو مذک رہی بولتے ہیں
معدوم ہونا، گم،
نیست و نابود ہونا
نامیسر ہونا، قحط ہونا، کمی ہون
all of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مفقود ہونا، معدوم ہونا، گم، نیز نیست و نابود ہونا
نامیسر ہونا، قحط ہونا، کمی ہونا
اُجڑنا، تباہ و برباد ہونا
تدبیریں
تقدیریں
شمشیریں
تفسیریں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا
کہ صُبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں
ارمغان حجاز ۔۔۔۔۔۔۔ نظم نمبر 13
*#تشریح *
شعر کا مطلب یہ ہے کہ اگر تم یہ معلوم کرنا چاہتے ہو کہ فُلاں قوم زندہ ہے یا مُردہ تو اُس کی پہچان یہ ہے کہ اگر اُس قوم کی حالت میں ہر روز تبدیلی ہوتی رہتی ہے (اس کی تقدیریں صبح و شام بدلتی رہتی ہیں) تو سمجھ لو کہ وہ زندہ ہے اور اگر تم دیکھو کہ اُس قوم کی زندگی میں کو ٸ ی تغیّر نہیں ہوتا تو سمجھ لو کہ وہ قوم مُردہ ہے۔
The farmer will have been ploughing since four days
The farmer will have been plough since four days
The farmer will have been ploughing for four days
The farmer will had been ploughing since four days
All Of The Above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The farmer will have been ploughing for four days is a sentence of Future Tense.
If you know more details about this question, let us know please.
کرسٹینے نوئسٹلِنگر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
کرسٹینے نوئسٹلِنگر نے سب سے زیادہ بچوں کے لیے لکھا
My teacher advised if I work hard I could take good marks.
My teacher advises if you work hard you will take good marks.
My teacher advises if I work hard I will take good marks.
My teacher advised that if I worked hard I would have taken good marks.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
My teacher advises if I work hard I will take good marks.
C is the correct option
مندرجہ ذیل میں سے کون سی لائنیں ترک اور یونانی قبرصی برادریوں کو تقسیم کرتی ہیں؟
Street Line
White Line
Green Line
Control Line
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The Green Line, also known as the United Nations Buffer Zone.
The dividing line is also referred to as the Attila Line, named after Turkey's 1974 military invasion , codenamed Operation Attila.
approximately 180 km across the island of Cyprus
He was not score the goal
He could not score the goal
He did not kick the ball in the goal
He cannot score the goal
All Of The Above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
He could not score the goal means وہ گول نہ کرسکا
He could not win the match means وہ میچ نہ جیت سکا
He could not arrest the thief means وہ چور کو گرفتار نہ کرسکا
He could not pass the exam means وہ امتحان پاس نہ کرسکا
We urged him to mind his own business
We suggested him to mind his own business
We told him to mind your own business
We exclaimed him to mind your own business
All Of The Above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Reporting Verb: "Said to" is typically converted based on the context of the sentence (order, advice, request). "Urged" or "Told" are appropriate here. Imperative Sentence: For commands/instructions, the verb "Mind" is preceded by "to" (to mind). Pronoun Change: "Your" changes to "his" to match the object "him".