ETEA DM PAST PAPER 01-06-2025
KPK Teacher 5 years Past Papers Click here
یقینی کامیابی کے لیے، سلیبس کے مطابق یہ سوالات ضرور پڑھیں
ETEA 25 years Past Papers Click here
ہماری مدد کریں
اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔
تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ اس نیکی کے کے کام میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ
نوٹ کسی بھی غلط طریقہ سے پیپر کو لیک کرنا قانو جرم ہے۔ ہم صرف ان سوالات کو شئیرکرنے کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بات آپکوزبانی یاد راہ جائیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے آمیں۔
WhatsApp
0308-2533000
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
Abstract noun
Proper noun
Concrete noun
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
" Wisdom " is an abstract noun because it refers to a quality or idea that cannot be seen or touched. It represents a state of mind , not a physical object. Last verified on 15-05-2026
صرف بنیادی دھات جو کمرے کے درجہ حرارت پر مائع ہے ______ ہے؟
Lead
Zinc
Mercury
Aluminum
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Symbol: Hg Atomic number: 80 Melting point: -38.83 °C Atomic mass: 200.59 u Last verified on 13-03-2026
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کتنی عمر میں ہوئی؟
82
60
75
None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Hazrat Usman (R.A)
Belonged
Quraysh
Born
Makkah
Caliph
Third caliph
Caliphate
23 to 35 Hijjah
Caliphate
644 to 656 CE
Titles
Zun-Noorain & Jame-al-Quran
Martyred
18th Zul-Hijjah 35 A.H
Martyrdom day
Friday
Wives
Ruqayyah (RA) & Umm-e-Kulthum (RA)
Full Name
Usman bin Affaan
Death cause
Martyred by rebels
Last verified on 18-03-2026
میٹرولوجی کس کی سائنس ہے؟
Space
Weather and Climate
Earth quake
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Meteorology is the scientific study of the atmosphere , especially weather and climate. It involves forecasting and understanding atmospheric phenomena.
مکلی پہاڑی قبرستان کس شہر میں واقع ہے؟
Karachi
Hyderabad
Makli
Thatta
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Makli Necropolis was inscribed as a UNESCO World Heritage Site in 1981.
Makli Necropolis , located in Thatta , Pakistan.
It is one of the largest funerary sites in the world.
It is the final resting place of some 125,000 local rulers, Sufi saints, and other eminent persons from the 14th to the 18th century.
سب سے بڑے اور سب سے چھوٹے 4 ہندسوں کے نمبر میں کیا فرق ہے؟
8999
9000
988
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
We are asked to find the difference between the largest and smallest 4-digit number.
Step 1: Identify the numbers
Smallest 4-digit number = 1000
Largest 4-digit number = 9999
Step 2: Subtract
9999 − 1000 = 8999
Losing
Lost
Lose
Loss
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The correct phrase is "A lost opportunity never returns".
Because " lost " is the past participle used to describe the opportunity that has already passed.
It emphasizes that once an opportunity is missed, it doesn't come back.
بنو ہاشم
بنو امیہ
بنو زہرہ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ قریش کے قبیلہ بنو زہرہ سے تعلق رکھتے تھے۔
آپ عشرہ مبشرہ یعنی جنت کی خوشخبری پانے والے دس صحابہؓ میں شامل ہیں۔
قلعہ ناعم
قلعہ نطاہ
قلعہ قموص
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
غزوہ خیبر کے دوران حضرت علیؓ نے قلعہ ناعم کو شجاعت کے ساتھ فتح کیا۔
اس موقع پر نبی کریم ﷺ نے فرمایا تھا: کل میں جھنڈا ایسے شخص کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اور اللہ و رسول بھی اس سے محبت کرتے ہیں ۔
-3
1
3
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
(x + 3)(x + k) = x^2 + kx + 3x + 3k
= x^2 + (k + 3)x + 3k
No linear term means k + 3 = 0
So, k = -3