• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

LAT PAST PAPER DATED 12-01-2025

LAT 5 years Past Papers Click here

فری تیاری کیلے وٹس ایپ چینل جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟
  1. Ravi
  2. Indus
  3. Chenab
  4. Jhelum
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

درج ذیل میں سے کون سا سیارہ سرخ سیارہ کہلاتا ہے؟
  1. Jupiter
  2. Venus
  3. Mars
  4. Mercury
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کمپیوٹر کا بانی کس کو کہا جاتا ہے؟
  1. Barbara Liskov
  2. Tim Berners-Lee
  3. Charles Babbage
  4. John von Neumann
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ہیئر رانجھا کس کے کس نے لکھی؟
  1. Waris Shah
  2. Sultan Bahu
  3. Bullay Shah
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان اور چین کو ملانے والی سڑک/ہائی وے کو کیا کہا جاتا ہے؟
  1. Karakoram Highway
  2. Indus Highway
  3. Express Highway
  4. Hamaliya Highway
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قائدِاعظم محمد علی جناح آل انڈیا مسلم لیگ میں کس سال شامل ہوئے؟
  1. 1908
  2. 1909
  3. 1907
  4. 1913
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک کو "طلوعِ آفتاب کی سرزمین" کہا جاتا ہے؟
  1. Russia
  2. Canada
  3. Korea
  4. Japan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بہترین سونا کتنے قیراط کا ہے؟
  1. 18 Carat
  2. 20 Carat
  3. 24 Carat
  4. 28 Carat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟
  1. Rose
  2. Sunflower
  3. Lilly
  4. Jasmine
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

روس کی کرنسی کیا ہے؟
  1. Rand
  2. Ruble
  3. Rupee
  4. Dollar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com