MUAVINEEN DUTIES BOOK MCQS
5 years Past Papers Click
here
Download
PDF Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
کنگ خالد پل کی کتنی لمبائی ہے؟
1 kilometer
500 meters
780 meters
2 kilometers
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
It is one of which is 780 m long.
The main purpose of this road is to keep traffic away from the Jamarat area.
کنگ عبدالعزیز منیٰ میںک یا حصوں میں تقسیم کرتا ہے؟
The zones of Mina and Muzdalifah
The tents of pilgrims into two large sections
The roads leading to Jamarat
The entrances of Mina and Arafat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
کبری ملک عبد العزیز
یہ کبری منیٰ کے تقریباً درمیانی میں کبری ملک خالد سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور منیٰ میں حجاج کے خیموں کو دو بڑے حصوں میں تقسیم کرتی ہے
کنگ عبدالعزیز پل منیٰ میں کہاں واقع ہے؟
Near Masjid Khayf
One kilometer from King Khalid Bridge
Near Muzdalifah field
At the border of Mina and Arafat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
کبری ملک عبد العزیز
یہ کبری منیٰ کے تقریباً درمیانی میں کبری ملک خالد سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور منیٰ میں حجاج کے خیموں کو دو بڑے حصوں میں تقسیم کرتی ہے
ہسپتالوں کے نام اور ان کی لوکیشن
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Grid Zone Road Number Arafat Hospitals G6 5 510 مستشفى عرفات العام E5 3 56 مستشفى نمرة G5 5 510 مستشفى جبل الرحمة H8 4 91 مستشفى شرق عرفات
ہسپتالوں کے نام اور ان کی لوکیشن
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Stay in Muzdalifah
Travel from Makkah to Mina
Perform the sacrifice
Stay in Arafat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
According to Fiqh-e-Hanafi when pilgrim go to Mina?: 8
ذ یوم ترویہ:
آٹھ ذوالحجہ یوم ترویہ کہلاتا ہے ۔
اس دن حاجی مکہ مکرمہ سے منیٰ کی طرف سفر کا آغاز کرتے ہیں۔
حج کا پہلا پروموشن مرحلہ کیا ہے؟
Pilgrims arrive through the ports
Pilgrims start from day 4 of Dhul-Hijjah
Pilgrims move between the cities by land only
Pilgrims arrive via only one port (air)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"The first promotion stage: the pilgrims come to the Kingdom through the ports (air, sea, and land) and move between the cities of Hajj through a mechanism work that maintains its balance during the advent period, which starts from day (1) of the month of Dhul-Qi’dah until day (4) of the month of Dhul-Hijjah of each Public."
صفا اور مروہ کا درمیانی فاصلہ کتنا ہے؟
400m
450m
430m
500m
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The distance between Safa and Marwa is approximately 450 meters (1,480 ft)
Additional information:
Safa and Marwa are two small mountains in Masjid al Haram.
The path between Safa and Marwa is called Mas'aa.
Pilgrims perform s even trips back and forth between Safa and Marwa as part of the Umrah and Hajj rituals.
It is mandatory to complete the Safa to Marwa ritual before removing the Ihraam.
سعودی عرب میں کون سی ٹرانسپورٹ سروس عازمین کو حرم لے جا سکتی ہے؟
Uber
SAPTCO
Careem
Metro Express
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
عزیزیہ سے آنے والی بسیں حرم کے قریب دو کلومیٹر کے فیصلے پر اتاریں گھی اور وہاں سے سعودی حکومت کی ٹرانسپورٹ ساپٹکو سروس آپ کو حرم تک پہنچائیں گی
حج کے دوران مردوں اور عورتوں پر کیا واجب ہے؟
Men: Ihram, Women: Hijab
Men: Casual wear, Women: Formal dress
Men: Ihram, Women: Jewelry
Men: Traditional clothes, Women: Abaya
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
خواتین کا سکارف مردوں کے لیے احرام کی بیلٹ اور بین الاقوامی رومنگ سم کا اصول ایوان روانگی سے پہلے ضروری ہے
عورتوں کے لیے احرام کے لیے کوئی خاص لباس نہیں بس غسل وغیرہ سے فارغ ہو کر عام لباس پہننے
جہاں تک ممکن ہو پردہ ضروری ہے۔ سر پر کوئی چھجا لگایا جائے اور اس کے اوپر سے کپڑا (نقاب) اس طرح ڈالا جائے کہ پردہ ہو جائے مگر کپڑا چہرے کو نہ لگے