• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

LAT PAST PAPER DATED 24-11-2024

LAT 5 years Past Papers Click here

فری تیاری کیلے وٹس ایپ چینل جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

آسٹریلیا کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟
  1. Sydeny
  2. Canberra
  3. Perth
  4. Melbron
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جو شخص زبان سے کلمہ پڑھے لیکن دل سے ایمان نہ لائے، اسے کیا کہا جاتا ہے؟
  1. Munafiq
  2. Muslim
  3. Murtad
  4. Momin
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے کس صوبے کو باب الاسلام کہا جاتا ہے؟
  1. Punjab
  2. Sindh
  3. KPK
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

خوشحال خان خٹک کس زبان کے مشہور شاعر تھے؟
  1. Siraiki
  2. Punjabi
  3. Balochi
  4. Pashto
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نبی کریم ﷺ نے حج کب ادا کیا؟
  1. 9 Hijri
  2. 10 Hijri
  3. 8 Hijri
  4. 11 Hijri
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کے کس صحابی کو "بابُ العلم" کہا جاتا ہے؟
  1. Hazrat Usman R.A
  2. Hazrat Umar R.A
  3. Hazrat Ali R.A
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چاندی کی زکوٰۃ کا نصاب کیا ہے؟
  1. 40 Tolas
  2. 50 Tolas
  3. 50 ½ Tolas
  4. 52 ½ Tolas
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رانی کوٹ کا تاریخی قلعہ سندھ کے کس ضلع میں واقع ہے؟
  1. Jacobabad
  2. Shikarpur
  3. Kashmore
  4. Jamshoro
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ہوا میں آکسیجن کی فیصد مقدار کتنی ہے؟
  1. 20.94%
  2. 21.94%
  3. 22.94%
  4. 25.7%
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سعودی عرب کی کرنسی کونسی ہے؟
  1. Dollar
  2. Euro
  3. Rupee
  4. Riyal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com