PPSC ASSISTANT PAST PAPER 25-08-2024 (EVENING)
PPSC Assistant 5 years Past Papers Click here اس پیپر میں مندرجہ ذیل دیپارٹمنٹ شامل ہیں کیونکہ ان تمام کا ایک ہی پیپر ہوا تھا
Assistant (BS-16) PPSC
Ad:08/2024, Assistant-LDA (BS-16) Housing Urban Development & Public Health
Engineering Department Traffic Engg. & Transport Planning Agency (Tepa) LDA
Ad:05/2024. Assistant / Head Clerk (BS-16) Chief Engineer (Power) Energy
Department Ad:05/2024. Assistant/Head Clerk (BS-16) Local Government &
Community Development Department Ad:02/2024 .
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
معاہدوں کے معاہدے کے نام سے کیا جانا جاتا ہے؟
Manual of Treaties
The Treaties on Public and Private International Law
Vienna Convocation on the Law of Treaties
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The Vienna Convention on the Law of Treaties , often called the " Treaty of Treaties ".
It is the key international agreement governing the creation, interpretation, and enforcement of treaties between states.
It provides comprehensive rules and procedures for how treaties are drafted, amended, and interpreted.
So/much more
As much/too
The more/the more
The most/the most
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
" The more dangerously a person lives, the more likely he or she is to die young".
ایک شخص جتنی خطرناک زندگی گزارتا ہے، اس کے جوان مرنے کا امکان اتنا ہی زیادہ ہوتا ہے۔
It means that increased danger in one's lifestyle correlates with a higher likelihood of an early death.
1932
1934
1933
1935
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بال جبریل علامہ اقبال کے کلام کا مجموعہ ہے۔
یہ ان کا دوسرا مجموعہ کلام ہے جو بانگ درا کے بعد 1935ء میں منظر عام پر آئی۔
چین کی عظیم دیوار کا بڑا حصہ _____ کے دوران تعمیر ہو رہا تھا؟
11th CE
9th CE
7th CE
5th CE
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Who Built the Great Wall?
Qin Shi Huang, also called the First Emperor, united China.
Chinese created this wall as a defense against?
Mongols
When great wall of china was made ?
221 BC (7th CE)
The Ming Great Wall's Length:
8,851 km (5,500 mi)
The official length of the Great Wall is
21,196 km (13,170 mi).
تہذیب الاخلاق
کامریڈ
ہمدرد
تہذیب نسواں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سن 1864ء میں غازی پور میں سائنسی سوسائٹی قائم کی۔
علی گڑھ گئے تو علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ گزٹ نکالا۔
انگلستان سے واپسی پر 1870ء میں رسالہ تہذیب الاخلاق جاری کیا۔
دوام
دھنی بخش کے بیٹے
حبس
العاصفہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حسن منظر کا العاصفہ ناول سعودی عرب کی معاشرت اور معیشت کو موضوع بناتا ہے۔
سرور سلطانی
شبستان سرور
فسانہء عبرت
گلزار سرور
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
رجب علی بیگ سرور نے الف لیلیٰ کا ترجمہ شبستان سرور نام سے کیا۔
نسیم امروہوی
شمس الرحمن فاروقی
قیصر بارہوی
مسعود حسن رضوی ادیب
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
انیسیات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موقر تصنیف ہے، اس کے مصنف مسعود حسن رضوی ادیب ہیں۔
اختر
روشن
واجد
تیر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
واجد علی شاہ کا نام مرزا محمد واجد علی اور تخلص اختر تھا جسے وہ اپنی ٹھمریوں وغیرہ میں " اختر پیا " کے طور پر بھی استعمال کرتے تھے۔
وہ 30 جولائی 1822ء کو پیدا ہوئے۔
غرور میں بھر جانا
نرمی سے بات کرنا
عاجزی اختیار کرنا
None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
آسْمان پر اُڑنا کے اردو معانی. پوشیدہ. اپنی حد سے بڑھ كر چلنا، شیخی مارنا، ڈینگیں ہانكنا، اترانا، غرور میں بھر جانا
*******
RY 17-12-2022