PPSC ASSISTANT PAST PAPERS FROM 2004 TO TILL DATE
PPSC Assistant 5 years Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
کمپیوٹر کو کسی کام یا انسٹرکشن پر عمل کرنے میں جو وقت لگتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
Real time
Delay time
Waiting time
Execution time
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Execution time is the time a computer takes to complete a job or instruction.
It measures the duration from the start to the end of processing a task.
It is crucial for evaluating processing speed and efficiency.
سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی اہم ذمہ داریاں ______ ہیں؟
To supervise capital market
Supervision of non-banking finance companies
To regulate corporate sector
All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The Securities and Exchange Commission of Pakistan (SECP) regulates Pakistan's securities market and corporate sector. Its main responsibilities are:
Supervising the capital market , including stock exchanges and brokerages. Regulating non-banking finance companies (NBFCs) such as leasing firms and mutual funds. Enforcing corporate governance and securities regulations for listed companies and public entities.
انصاف پر بہت زور کس نے دیا؟
Stoics
Aristotle
Herodotus
Socrates
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Aristotle emphasized justice as a central virtue in his philosophy.
He defining it as giving each person their due and promoting fairness within society.
He distinguished between distributive and corrective justice in his works.
یو این او ڈی سی کا ہیڈ کوارٹر ____ میں واقع ہے؟
Canberra
Paris
Geneva
Vienna
Washington
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
UNODC: United Nations Office on Drugs and Crime
UNODC Headquarters location: Vienna , the capital of Austria
UNODC founded: 1997
UNODC Parent organization: United Nations
مولانا محمد علی جوہر
سر سید احمد خان
مولانا حسرت موہانی
مولانا ظفر علی خان
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
رسالہ " اردوئے معلٰی " کے بانی مولانا حسرت موہانی ہیں۔
قصیدہ گوئی
شاعری
مزاح نگاری
کالم نگاری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم، برطانوی ہندوستان کے ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔
پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ پطرس کے مضامین پاکستان اور ہندوستان میں اسکولوں سے لے کر جامعات تک اردو نصاب کا حصہ ہے۔
پطرس اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے مستقل مندوب کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں
پطرس انگریزی کے پروفیسر تھے اور انگریزی میں اتنی قابلیت تھی کہ انہوں نے امریکا کی جامعات میں
انگریزی پڑھائی اور وہیں وفات پائی اور دفن ہوئے۔
خطاب
کنیت
لقب
None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
شمس العلماء کا خطاب درج ذیل لوگوں کو ملا تھا۔ موالانا الطاف حسین حالی مولانا ابوالکلام آزاد ڈپٹی نذیر احمد مولانا شبلی نعمانی
*********
RY 13-01-2023
محاورہ
کہاوت
قول
None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ کہاوت ایسے موقع پر بولی جاتی ہے جب کسی شخص کو بھاری نقصان ہونے کے بعد تھوڑی بہت امداد کا سہارا مل جائے
*****
RY 11-10-2022
امتیاز علی تاج
امانت لکھنوی
چراغ حسین حسرت
امیر مینائی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
کتاب چچا چھکن امتیاز علی تاج کی تصنیف ہے
علامہ اقبال
غالب
فیض احمد فیض
احمد ندیم قاسمی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
درج ذیل شعر غالب کا ہے۔
نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا
کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کا