PPSC LABOUR OFFICER PAST PAPER 26-12-2020
Labour
Officer 5 years Past Papers Click here
پیپر میں جانے سے
پہلے یہ سوالات و سلیبس ایک بار ضرور پڑھ کر جائیں
PPSC 25
years Past Papers Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ حضرت آمنہ کو _____ میں دفن کیا گیا؟
- Makkah
- Madina
- Abwa
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Amina bint Wahb ibn Abd Manaf was the mother of the Islamic Prophet Muhammad SAW.
She belonged to the Banu Zuhra tribe.
- 88
- 76
- 80
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Number of tiles on one side of the room = 21 tiles.
Total tiles = B21×4= 84.
Since 4 tiles at each corner are shared by both rows, subtract these: 84−4= 80 tiles.
- Aggressive
- Peaceful
- Hawkish
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Pacific means امن پسند
Aggressive means جارحانہ, حملہ آور
دھوئیں سے لڑنے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ایئر پیوریفائر کس ملک نے لگایا ہے؟
- India
- China
- UK
- USA
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
China has installed the world's largest air purifier to battle smog.
The 100-meter tall tower in Xi'an is designed to reduce air pollution by filtering large volumes of polluted air.
- 77.00
- 80.00
- 78.66
- 68.79
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
To solve this problem, you need to use the concept of profit percentage and the formula:
Profit = Selling Price - Cost Price
Given:
Selling Price = Rs. 118
Profit = 50% of Cost Price
Let's calculate the Cost Price:
Profit = (50/100) x Cost Price
Profit = Rs. 118 - Cost Price
Substitute the profit value:
(50/100) x Cost Price = Rs. 118 - Cost Price
Simplify and solve for Cost Price:
Cost Price = Rs. 78.66
- 5%
- 16%
- 10%
- 8%
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Cost Price of 56 kg rice = Rs.
(26 × 20 + 30 × 36)
= Rs. (520+1082) = Rs.1600.
Selling Price of 56 kg rice = Rs.
(56 × 30)
= Rs. 1680.
Profit = Selling Price - Cost Price = 1680 - 1600.
Profit Percentage = Profit / Cost price × 100
= 800/1600 × 100 = 5%
- بظاہر دوستی، بباطن میں دشمنی
- امن چین سے رہنا
- جنگل کا قانون
- بھیڑیوں کی سی درندگی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
گرگ آشنائی کی ترکیب اردو میں مستعمل ہے جس کا مفہوم بظاہر دوستی، بباطن میں دشمنی ہے۔
- علاج سے مرض بڑھتا ہے
- علاج سے مرض بڑھتی رہتی
- علاج سے مرض بڑھتا گیا
- علاج سے مرض بڑھ گئی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مندرجہ ذیل میں سے درست فقرے کی نشاندھی کریں۔
علاج سے مرض بڑھتا گیا
- علامہ اقبال
- محسن نقوی
- الطاف حسین حالی
- مرزا غالب
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ مشہور شعر علامہ اقبال شاعری کی تخلیق ہے۔
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
- ناول نگاری
- لسانیات
- اصلاحات
- اردو گرامر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ڈاکٹر عطش درانی لسانیات حوالے سے مشہور ہیں۔