UDC PAPER (02-10-2020)
MES UDC Past Paper held on 02/10/2020
MES Paper Pattern 2022
Total MCQs= 50
Total Time= 60mints
Total Marks= 70
MES Syllabus of UDC 2022
20% Islamic Studies (Urdu)
20% Pakistan Studies (Urdu)
20% English
20% General Knowledge
20% Job Related (Math/IQ/Computer)
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- 10
- 9
- 10.125
- 10.75
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Difference 1.5 multiply with next power.
2.3 – 4.5 = 1.5^1
6.75–4.5 = 1.5^2
6.75 + 3.75 = 10.125
Answer is 10.125.
- Friendship
- Jealousy
- Mistrust
- Hatred
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Love : Friend : : Hate : Enemy
کیونکہ محبت دوست سے ہوتی اسی طری نفرت دشمن سے
- دریائے کابل
- دریائے نیلم
- دریائے جہلم
- دریائے سندھ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
| Names Dam | Location | River | completed |
| Rawal Dam | Islamabad | Korang River | 1962 |
| Mangla Dam | Mirpur District - AJK | Jhelum River | 1967 |
| Tarbela Dam | Haripur - KPK | Indus River | 1974 |
| Hub Dam | Lasbela Districts Sindh | Hub River | 1979 |
| Khanpur Dam | Haripur - KPK | Haro River | 1985 |
| Diamer Bhasha Dam | Gilgit Baltistan - KPK | Indus River | |
| Dasu Dam | Kohistan District - KPK | Indus River | |
- 8.9
- 10
- 9.5
- 9
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
1 litre of water is equal to 1.00 kilograms of water
1 litre of water (l) = 1.00 kilograms of water (kg wt.)
- 1972
- 1973
- 1974
- 1975
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
NESPAK was established in 1973 as a private limited company by the Government of Pakistan.
NESPAK stand for national engineering service Pakistan
- سرسید احمد خان
- علامہ محمد اقبال
- قائد اعظم
- مولانا محمد علی جوہر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
۔1930ء کو مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس الہ آباد میں منعقد ہوا۔ اس کی صدارت ڈاکٹر سر محمد اقبال نے کی
- 18 years
- 25 years
- 30 years
- 35 years
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پاکستان کی قومی اسمبلی 342 نشستوں پر مشتمل ہے جس میں 272 نشستوں پر اراکین براہ راست انتخاب کے ذریعے منتخب ہوتے ہیں
Minimum age for President of Pakistan: 45 Years
Minimum age for Governor of Pakistan: 35 Years
Minimum age for PM of Pakistan: 35 Years
Minimum age for Senator of Pakistan: 30 Years
Minimum age for National Assembly Member: 25 Years
- آندھی کا
- چیخ کا
- بندر بن جانے کا
- آسمان سے پتھربرسنے کا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
قرآنِ کریم میں تین طرح کے عذاب کا تذکرہ ہے، جو قومِ شعیبؑ پر آیا۔
(1) زمینی بھونچال یا زلزلہ
( 2) چنگھاڑ
( 3) آگ کے بادل۔
حضرت شعیب علیہ السّلام کو خطیب الانبیاء بھی کہتے ہیں
- 2 نبوی
- 6نبوی
- 2 ہجری
- 5 ہجری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حضرت حمزہ بن عبد المطلب ﷺکے چچا اور رضاعی بھائی ہیں
دونوں نے ثویبہ جو ابو لہب کی لونڈی تھی کا دودھ پیا تھا
- 612
- 624
- 629
- 640
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ جنگ اٹھ ہجری ، ستمبر 629 میں ہوئی ۔اس جنگ کا مقام دریائے اردن اور اردن کے شہر کرک کے درمیان میں ہے۔ اس میں نبی ﷺشریک نہیں تھے
اس لیے اسے غزوہ نہیں کہتے بلکہ جنگ یا سریہ یا کہتے ہیں۔
اس میں علی المرتضی سمیت کئی جلیل القدر صحابہ شامل نہیں تھے